اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد مرید کے پر بمباری کی سازش کی، قصوری کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2015

بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد مرید کے پر بمباری کی سازش کی، قصوری کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد مرید کے پر بمباری کی سازش کی تھی، امریکی سینٹرز کو بتادیا تھا ایسا کچھ ہوا تو بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی،پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کا عندیہ ملنے کے بعد بھارت حملہ سے باز… Continue 23reading بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد مرید کے پر بمباری کی سازش کی، قصوری کا انکشاف

خیبر پختونخوا:45ہزارمنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائینگے

datetime 29  اگست‬‮  2015

خیبر پختونخوا:45ہزارمنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائینگے

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں 45ہزارکے قریب منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کاحلف لے رہے ہیں، ضلع پشاورمیں 4ہزار7 سومنتخب نمائندے حلف لیں گے جبکہ کل ناظمین اورنائب ناظمین کے نتخابات عمل میں لائے جائینگے۔30 مئی کوخیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 45ہزارعوامی نمائندے منتخب ہوئے،جن سے آج عہدوں کاحلف لیاجائیگا،پشاورمیں حلف لینے والے ان منتخب… Continue 23reading خیبر پختونخوا:45ہزارمنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائینگے

مطلوب افراد کو دوسروں کے بورڈنگ کارڈ پر بیرون ملک بھجوانے کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2015

مطلوب افراد کو دوسروں کے بورڈنگ کارڈ پر بیرون ملک بھجوانے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) کراچی ائر پورٹ سے جعلی دستاویزات دوسروں کے بورڈنگ پاس کے ذریعے مختلف افراد کو بیرون ملک بھجوانے کے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیئرمین پی آئی اے نے چار افسران کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ محکمانہ انکوائری مکمل کرکے تین دن… Continue 23reading مطلوب افراد کو دوسروں کے بورڈنگ کارڈ پر بیرون ملک بھجوانے کا انکشاف

نصف صدی گزر نے کے باوجودبھارت کے پاکستان کیخلاف جنگی عزائم برقرار

datetime 29  اگست‬‮  2015

نصف صدی گزر نے کے باوجودبھارت کے پاکستان کیخلاف جنگی عزائم برقرار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے پاکستان کے ساتھ 1965 کی جنگ کے پچاس سال پورے ہونے پر ایک طرف تو آج اپنے ملک میں تین ہفتے طویل دورانیے کی تقریبات کا آغاز کر کے کیا ہے اور دوسری طرف سیالکوٹ میں ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے جس میں… Continue 23reading نصف صدی گزر نے کے باوجودبھارت کے پاکستان کیخلاف جنگی عزائم برقرار

ہمیں گونگا نہیں بولنے والا بلاول چاہیے، نوابزادہ غضنفر گل

datetime 29  اگست‬‮  2015

ہمیں گونگا نہیں بولنے والا بلاول چاہیے، نوابزادہ غضنفر گل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو مکمل اختیارات تفویض کرنے کیلیے پارٹی کے اندر بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ایک اہم اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ غضنفر گل نے برملا طور پر آصف علی زرداری کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ہمیں گونگا نہیں بولنے والا بلاول چاہیے، نوابزادہ غضنفر گل

وزیراعظم کا ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر تحفظات کا اظہار

datetime 29  اگست‬‮  2015

وزیراعظم کا ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت کے باعت 8 پاکستانیوں کی شہادت اور 50 کے زخمی ہونے کے واقعے پر سخت تشویش اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading وزیراعظم کا ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر تحفظات کا اظہار

حملہ ہوا تو ردعمل کی نوعیت اور وقت پاکستان طے کریگا، خواجہ آصف

datetime 29  اگست‬‮  2015

حملہ ہوا تو ردعمل کی نوعیت اور وقت پاکستان طے کریگا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملے کی صورت میں ردعمل کی نوعیت اور وقت پاکستان طے کرے گا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود جنگ کی گنجائش نہیں، بھارت سوچی سمجھی سازش کےتحت سرحدپرکارروائیاں کررہاہے۔ خواجہ آصف کا کہنا… Continue 23reading حملہ ہوا تو ردعمل کی نوعیت اور وقت پاکستان طے کریگا، خواجہ آصف

بھارتی ہائی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارتی ہائی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور 6 شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں روکتے ہوئے 2003ءکے سمجھوتے کی پابندی… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لایاتوسامنا کرنے کوتیارہوں ،عمران خان

datetime 28  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لایاتوسامنا کرنے کوتیارہوں ،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ مجھے خبرملی ہے کہ میرے خلاف الیکشن کمیشن ریفرنس لارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان نے کہاکہ مجھے خبرملی ہے کہ الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ میں الیکشن کمیشن کے ریفرنس کاسامناکرنے کے لئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لایاتوسامنا کرنے کوتیارہوں ،عمران خان