اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بلوچ علیحدگی پسندوں سے مذاکرات میں بریک تھرو

datetime 29  اگست‬‮  2015

بلوچ علیحدگی پسندوں سے مذاکرات میں بریک تھرو

لندن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن کی کوششیں رنگ لائیں ۔چوہدری نثارعلی خان جوکہ ان دنوں لندن میں ہیں وہاں پروہ مختلف برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کررہے ہیں جس کی بدولت برطانیہ نے بلوچستا ن میں امن کے قیام کے لئےتیارہوااوراپناکرداراداکردیاذرائع کے مطابق برطانوی حکومت کی کوششوں کے بعد بلوچ علیحدگی پسندوں نے… Continue 23reading بلوچ علیحدگی پسندوں سے مذاکرات میں بریک تھرو

الیکشن کمیشن کے تین ممبران مستعفی ہونے پررضامند

datetime 29  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے تین ممبران مستعفی ہونے پررضامند

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے تین ممبران نے عمران خان کے الزامات کے بعد مستعفی ہونے پررضامندی ظاہرکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب ،سندھ اورخیبرپختونخواکے ممبران الیکشن کمیشن نے استعفی دینے پررضامندی کااظہارکیاہے ۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الیکشن کمشن کے ممبران پرالزامات عائد کئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے تین ممبران مستعفی ہونے پررضامند

عمران خان کا4اکتوبرکودھرنے کااعلان

datetime 29  اگست‬‮  2015

عمران خان کا4اکتوبرکودھرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ 2013 کے انتخابات میں الیکشن کمیشن اورن لیگ ملے ہوئے تھے ۔عمران خان نے لاہورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگرحکومت چارحلقے کھول دیئے جاتے توپوراالیکشن قبول کرلیتے ۔انہوں نے کہاکہ جس آزادعدلیہ کے لئے میں جیل کاٹی توجب چارحلقوں کوکھولنے… Continue 23reading عمران خان کا4اکتوبرکودھرنے کااعلان

بھارت نے جارحیت کی توسبق سکھادیں گے،خواجہ آصف

datetime 29  اگست‬‮  2015

بھارت نے جارحیت کی توسبق سکھادیں گے،خواجہ آصف

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ بھارت نے جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیاجائے گا۔خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔انہوںنے کہاکہ بھارت کی طرف سے عام شہریوں پرگولہ باری کرنابزدلی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت… Continue 23reading بھارت نے جارحیت کی توسبق سکھادیں گے،خواجہ آصف

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

datetime 29  اگست‬‮  2015

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

رینجرز کا ڈاکٹرعاصم کے ہسپتال ضیاالدین پر چھاپہ، ڈپٹی ایم ڈی ڈاکٹریوسف گرفتار

datetime 29  اگست‬‮  2015

رینجرز کا ڈاکٹرعاصم کے ہسپتال ضیاالدین پر چھاپہ، ڈپٹی ایم ڈی ڈاکٹریوسف گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز نے ڈاکٹرعاصم حسین کے نارتھ ناظم آباد میں واقع ضیاالدین ہسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر یوسف ستار کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعاصم سے تفتیش کے دوران کرپشن اور غیرقانونی قبضوں میں ملوث مزید 3 افراد کے نام سامنے آئے ہیں جن کی گرفتاری کے… Continue 23reading رینجرز کا ڈاکٹرعاصم کے ہسپتال ضیاالدین پر چھاپہ، ڈپٹی ایم ڈی ڈاکٹریوسف گرفتار

خورشید شاہ نے انتخابات میں (ن) لیگ کیساتھ مک مکا پر معافی مانگی ہے، عمران خان

datetime 29  اگست‬‮  2015

خورشید شاہ نے انتخابات میں (ن) لیگ کیساتھ مک مکا پر معافی مانگی ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مک مکا کا اعتراف کرتے ہوئے اس پر معافی مانگی ہے۔لاہور روانگی سے قبل بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا… Continue 23reading خورشید شاہ نے انتخابات میں (ن) لیگ کیساتھ مک مکا پر معافی مانگی ہے، عمران خان

نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان 22اکتوبر کو ملاقات ہوگی

datetime 29  اگست‬‮  2015

نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان 22اکتوبر کو ملاقات ہوگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو امریکہ کے پہلے سرکاری دورے کی دعوت مل گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظ م کو امریکی حکومت کی جانب سے دعوت دی گئی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوبا ما کے درمیان ملاقات22اکتوبر کو وائٹ… Continue 23reading نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان 22اکتوبر کو ملاقات ہوگی

نوازشریف کا مری رائے ونڈ جانے کا پروگرام منسوخ ، آج اعلیٰ اجلاس کی صدارت کرینگے

datetime 29  اگست‬‮  2015

نوازشریف کا مری رائے ونڈ جانے کا پروگرام منسوخ ، آج اعلیٰ اجلاس کی صدارت کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمد نوازشریف آج ایوان وزیراعظم میں ایک انتہائی اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس اجلاس کی وجہ سے ہفتہ اتوارکو وزیراعظم محمد نوازشریف نے مری یا رائے ونڈ جانے کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔ یہ اجلاس بھارتی سکیورٹی فورسز کی ورکنگ باﺅنڈری پر بدترین بلا اشتعال وحشیانہ گولہ… Continue 23reading نوازشریف کا مری رائے ونڈ جانے کا پروگرام منسوخ ، آج اعلیٰ اجلاس کی صدارت کرینگے