منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔واضح رہے کہ پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان کے بیشتر علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا ہے جب کہ شوال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…