اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے تین ممبران مستعفی ہونے پررضامند

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے تین ممبران نے عمران خان کے الزامات کے بعد مستعفی ہونے پررضامندی ظاہرکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب ،سندھ اورخیبرپختونخواکے ممبران الیکشن کمیشن نے استعفی دینے پررضامندی کااظہارکیاہے ۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الیکشن کمشن کے ممبران پرالزامات عائد کئے تھے کہ وہ ن لیگ کے ساتھ ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے کہاہے کہ وہ موجودہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی موجودگی میں لاہوراورلودھراں میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کابائیکاٹ کرے گی ۔دوبڑی اپوزیشن جماعتوں کے الزامات کے بعد ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ الیکشن کمیشن کے تین ممبران نے مستعفی ہونے پررضامندی ظاہرکی ہے ۔جبکہ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسرداررضاخان نے الیکشن کمیشن کااہم اجلاس پیرکوطلب کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…