اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بلوچ علیحدگی پسندوں سے مذاکرات میں بریک تھرو

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن کی کوششیں رنگ لائیں ۔چوہدری نثارعلی خان جوکہ ان دنوں لندن میں ہیں وہاں پروہ مختلف برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کررہے ہیں جس کی بدولت برطانیہ نے بلوچستا ن میں امن کے قیام کے لئےتیارہوااوراپناکرداراداکردیاذرائع کے مطابق برطانوی حکومت کی کوششوں کے بعد بلوچ علیحدگی پسندوں نے پاکستانی حکومت سے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کی ہے ۔ برطانوی حکومت نے بلوچستان علیحدگی پسندوں کا معاملہ حل کرانے کیلئے اہم کردار ادا کیا اور برطانوی حکام معاملہ حل کرانے کیلئے بیک ڈور ڈپلومیسی سے کام لے رہے ہیں۔ بات چیت کے بعد ناراض بلوچ پاکستان واپسی کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندوں کے مسئلے پر پاکستان نے برطانوی حکومت سے مدد کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے اس سے پہلے بی بی سی سے انٹرو میں بلوچ ری پبلکن پارٹی (بی آر پی ) کے سربراہ نے کہا تھا کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تمام معاملات سیاسی اور پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…