منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے جارحیت کی توسبق سکھادیں گے،خواجہ آصف

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ بھارت نے جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیاجائے گا۔خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔انہوںنے کہاکہ بھارت کی طرف سے عام شہریوں پرگولہ باری کرنابزدلی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کسی خوش فہمی میںنہ رہے ،پاکستان ہرقسم کی جارحیت کاجواب دیناجانتاہے ۔انہوں نے کہاکہ مودی سرکاری اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے سرحد پرگولہ باری کررہی ہے ۔انہوں نے کہاک بھارتی جارحیت کامعاملہ عالمی سطح پراٹھانے کاوقت آگیاہے ۔خواجہ آصف نے کہاکہ پاک فوج بھارت کی ہرقسم کی جارحیت کاجواب دیناجانتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے جارحیت کی توسبق سکھادیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…