بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کالاباغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے واضح اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی بجائے ملک میں متبادل اور مناسب جگہیں موجود ہیں جہاں ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے توانائی کی قلت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے اور کوئی بھی اقدام جو فیڈریشن کو کمزور کرے قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی توانائی کے بحران کے جلد از جلد خاتمے کی خواہاں ہے تاکہ توانائی میں خود کفالت کے ذریعے ملکی ترقی کی راہ ہموار کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ جنگی بنیادوں پر متبادل ڈیموں کی تعمیر میں ہی مسئلے کا اصل حل مضمر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…