بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے اہم خبر بریک کر دی

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشر یف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی بہتری کیلیے کام فوج کرے اور’’ٹائٹل‘‘ (ن) لیگ کو ملے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک انٹرویومیں کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ فوج ملک میں سیاستدانوں کے احتساب کیلیے کام کررہی ہے موجودہ حکمرانوں کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک میں خارجہ پالیسی نام کی کوئی چیز نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ملا عمرکی وفات کی خبر بھارتی انٹیلی جنس ادار ے ’’را‘‘ نے پاکستان میں ہونیوالے طالبان کے مذاکرات کو ناکام بنانے کیلیے ’’لیک‘‘ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…