اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جنگ ستمبرسے پہلے آپریشن جبرالٹر کی ناکامی کے ذمہ دار بھٹو تھے،گوہر ایوب

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

جنگ ستمبرسے پہلے آپریشن جبرالٹر کی ناکامی کے ذمہ دار بھٹو تھے،گوہر ایوب

اسلام آباد( سپیشل رپورٹ) جنگ ستمبر کے ہیرو ایوب خان کے صاحبزادے اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کا کہنا ہے کہ جنگ ستمبر سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے آپریشن جبرالٹر کی ناکامی کے ذمہ دار ذوالفقار علی بھٹو تھے جو کشمیر سیل کی سرپرستی کررہے تھے۔ گوہر ایوب خان نے اپنی خو… Continue 23reading جنگ ستمبرسے پہلے آپریشن جبرالٹر کی ناکامی کے ذمہ دار بھٹو تھے،گوہر ایوب

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ ، 3پولیس اہلکار شہید،6 زخمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ ، 3پولیس اہلکار شہید،6 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید جبکہ 6زخمی ہوگئے،جوابی فائرنگ میں ایک اشتہاری ملزم بھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ارمڑ میں سرچ آپریشن کے دوران گھر میں چھپے حملہ آوروں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ ، 3پولیس اہلکار شہید،6 زخمی

گورنر سندھ دبئی روانہ ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

گورنر سندھ دبئی روانہ ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں انکی آصف علی زرداری سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کی سیاسی صورتحال سنبھالنے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنر سندھ دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ آصف… Continue 23reading گورنر سندھ دبئی روانہ ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر سے سونے اور کرنسی نوٹوں سے بھرے آٹھ صندوق برآمد کر لئے گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہلخانہ کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے عمران کے گھر… Continue 23reading اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کرگئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کرگئے

لندن(نیوز ڈیسک)معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ حفیظ پیرزادہ کئی ماہ سے بیمار تھے۔ میت جمعے کے روز پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ علالت کے باعث برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں انتقال کرگئے ، ان کی عمر 74 برس تھی۔ عبدالحفیظ پیر زادہ 6 ہفتے… Continue 23reading معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کرگئے

کراچی،تربیتی طیارے کاساﺅنڈبیرئیرکراس کرنے سے دھماکے کی آوازپیداہوئی ،سول ایوی ایشن

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی،تربیتی طیارے کاساﺅنڈبیرئیرکراس کرنے سے دھماکے کی آوازپیداہوئی ،سول ایوی ایشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہونے والے دھماکے کی وضاحت سامنے آگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز ایک تربیتی طیارے کے ساﺅنڈبیرئیرکراس کرنے کے باعث آئی ۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ائرٹریفک نارمل ہے اورپاک فضائیہ کے ایک تربیتی طیارے کے ساﺅنڈبیرئیرکے کراس کرنے سے دھماکے کی آوازپیداہوئی ۔ترجمان نے کہاکہ کسی طیارے… Continue 23reading کراچی،تربیتی طیارے کاساﺅنڈبیرئیرکراس کرنے سے دھماکے کی آوازپیداہوئی ،سول ایوی ایشن

شمالی وزیرستان،ڈرون حملے میں 5افراد ہلاک

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

شمالی وزیرستان،ڈرون حملے میں 5افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 5افرادہلاک ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کیاگیاجس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ ایک گھرپرکیاگیاجس میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ،امریکی حکام کاموقف ہے کہ ڈرون حملے میں مارے جانے… Continue 23reading شمالی وزیرستان،ڈرون حملے میں 5افراد ہلاک

کراچی میں دھماکہ ،شہر قائد ہل گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں دھماکہ ،شہر قائد ہل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاﺅن کے علاقے خیرآباد میں منگھوپیرمیں ایک بڑے دھماکے کی آوازسنی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس دھماکے کی آوازتمام کراچی میں سنی گئی اوردھماکے کی وجہ سے کئی گھروں اوردفاترکے دروازے اورکھڑکیاں اورشیشے ٹوٹ گئے ،تاہم حکام اس دھماکے کی صیح جگہ اندازے لگانے… Continue 23reading کراچی میں دھماکہ ،شہر قائد ہل گیا

کورکمانڈرکراچی کی گورنرسندھ اوروزیراعلی سے ملاقات

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کورکمانڈرکراچی کی گورنرسندھ اوروزیراعلی سے ملاقات

کراچی(نیوزڈیسک) گورنر ہاوس کراچی میں کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے بالخصوص کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ دوسری جانب کور کمانڈر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان بھی وزیر اعلیٰ ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات… Continue 23reading کورکمانڈرکراچی کی گورنرسندھ اوروزیراعلی سے ملاقات