ورکنگ باو¿نڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لیا جائے، ملیحہ لودھی
نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر سے ورکنگ باو¿نڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading ورکنگ باو¿نڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لیا جائے، ملیحہ لودھی