اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور تازہ ترین واقعہ میں بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے جندروٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی کے جندروب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 28 سالہ خاتون فریدہ پیٹ میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا۔واضح رہے کہ بھارت میں نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































