ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائیگی: الطاف حسین

datetime 9  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ان پر چاہے کتنے بھی مظالم کر لئے جائیں، پاکستان کیساتھ رشتہ کبھی ختم نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیاں دے کر پاکستان بنایا اس لئے ہم ہی اس کے اصل وارث ہیں۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جائے گا اور اس سلسلے میں 13 اور 14 اگست کو جناح گرانڈ میں جشن آزادی کا 2 روزہ اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ قائد تحریک نے کہا کہ وہ کسی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور سب سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہم پر چاہے جتنے بھی مظالم کئے جائیںگے، پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ ختم نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…