پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیول چیف کاسیلاب متاثرین کےلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ نے سیلاب متاثرین کے لئے نیوی کا ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے ایس ایم بند کا دور ہ کیا اور سیلاب متاثرین کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے مطابق نیول چیف نے بند پر پڑنے والے شگاف کی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔نیول چیف ایڈمرل ذکائ اللہ نے کہا کہ پاک بحریہ سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے،سیلاب زدگان کی امداد کےلئے ہر ممکن تعاون کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے