شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع











































