پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی ویکے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل مں الواڑہ منڈی میں ایک مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔دتہ خیل میں ڈرون حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں نے نچلی پروازیں بھی کیں جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے