منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی پیشکش ٹھکرا دی، حلقہ بندیوں کی اپیلیں سننے سے انکار

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی پیشکش ٹھکرا دی، حلقہ بندیوں کی اپیلیں سننے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) 2013 کے انتخابات سے متعلق اپیلوں کی سماعت کرنے والے جسٹس ریٹائرڈ کاظم علی ملک نے حلقہ بندیوں کی اپیلیں سننے کے لیے جج مقررکئے جانے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل کے سابق جج کاظم علی ملک کوایک خط لکھا تھا جس میں انہیں بلدیاتی حلقہ بندیوں سے… Continue 23reading کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی پیشکش ٹھکرا دی، حلقہ بندیوں کی اپیلیں سننے سے انکار

سندھ ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کاشیڈول جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سندھ ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کاشیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، سندھ کے 15 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ 19 نومبر کو ہو گی۔ سندھ اور پنجاب میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 19 نومبر کو ہو گی۔کاغذات نامزدگی 13… Continue 23reading سندھ ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کاشیڈول جاری

بھارت نے جنگ مسلط کی تو پاکستان بھی بھرپور جواب دینے کےلئے تیارہے، خواجہ آصف

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بھارت نے جنگ مسلط کی تو پاکستان بھی بھرپور جواب دینے کےلئے تیارہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن بھارت نےجنگ مسلط کی تو ہم بھی بھرپور جواب دینے کے لئے تیارہیں۔سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت نے قلیل یا طویل مدت جنگ مسلط کی تو… Continue 23reading بھارت نے جنگ مسلط کی تو پاکستان بھی بھرپور جواب دینے کےلئے تیارہے، خواجہ آصف

ایم کیو ایم کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور قبول کیے جائیں۔جمعرات کی علی الصبح اسلام آباد میں ایم کیو ایم کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی اقدامات… Continue 23reading سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

قومی ائیر لائن کے پیرس سٹیشن میں ٹکٹوں میں گھپلوں کا انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

قومی ائیر لائن کے پیرس سٹیشن میں ٹکٹوں میں گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے پیرس اسٹیشن پر ٹکٹوں میں گھپلے اور جنرل سیلز ایجنٹس کی تعیناتی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے حکام کو نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی… Continue 23reading قومی ائیر لائن کے پیرس سٹیشن میں ٹکٹوں میں گھپلوں کا انکشاف

ڈی ایچ اے قبضہ مافیا بن چکی، خود کو عسکری ادارہ ظاہر کرکے فوج کو بدنام کررہی ہے،سپریم کورٹ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ڈی ایچ اے قبضہ مافیا بن چکی، خود کو عسکری ادارہ ظاہر کرکے فوج کو بدنام کررہی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت عظمیٰ نے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے ) کی جانب سے جائیداد کو اپنے نام منتقل کئے بغیر محض اراضی کا قبضہ لیکر پلاٹ فروخت کر کے عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دورا ن ڈی ایچ اے کی آئینی و قانونی حیثیت جانچنے کیلئے ڈی… Continue 23reading ڈی ایچ اے قبضہ مافیا بن چکی، خود کو عسکری ادارہ ظاہر کرکے فوج کو بدنام کررہی ہے،سپریم کورٹ

وفاقی حکومت آج گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کریگی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت آج گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کریگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں اہم فیصلے کرے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ای سی سی کا یہ اجلاس خریف سیزن کیلئے یوریا کھاد کی درآمد کا کلیدی فیصلہ کرے گا۔… Continue 23reading وفاقی حکومت آج گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کریگی

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کےلئے خطرہ ہے ،نوازشریف

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کےلئے خطرہ ہے ،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ سرحدوں پر بھارتی اشتعال انگیزی کو روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے .امن کی خواہش کو کمزروی نہ سمجھا جائے . لائن آف کنٹرول پرشہید ہونے والوں کو نہیں بھول سکتا .کشمیریوں کی اخلاقی . سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے… Continue 23reading بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کےلئے خطرہ ہے ،نوازشریف