منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب… Continue 23reading کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

قوم 1965 کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کررہی ہے

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

قوم 1965 کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کررہی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قوم نے یوم دفاع پاکستان کی 50 سالہ تقریبات کا اس عزم کی تجدید کے ساتھ آغاز کیا کہ ملک کی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔6 ستمبر کی صبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔1965ئ… Continue 23reading قوم 1965 کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کررہی ہے

وزیراعظم کا میجر عزیز بھٹی شہید کی یادگار اور کرنل(ر) شجاع خانزادہ شہید کی رہائش گاہ کا دورہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کا میجر عزیز بھٹی شہید کی یادگار اور کرنل(ر) شجاع خانزادہ شہید کی رہائش گاہ کا دورہ

لاہور (آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے مقام پر میجر عزیز بھٹی شہید کی یادگار کا دورہ کیا۔انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد میں وزیراعظم نے میجر عزیز بھٹی شہید کے خاندان کے افراد اور مقامی افراد سے ملاقات کی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی… Continue 23reading وزیراعظم کا میجر عزیز بھٹی شہید کی یادگار اور کرنل(ر) شجاع خانزادہ شہید کی رہائش گاہ کا دورہ

آج بھارت کیلئے یومِ جارحیت،پاکستانیوں کیلئے یومِ دفاع ہے،پرویز رشید

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

آج بھارت کیلئے یومِ جارحیت،پاکستانیوں کیلئے یومِ دفاع ہے،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرا طلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج کا دن بھارت کے لیے یوم جارحیت اورپاکستان کے لیے یوم دفاع ہے۔یوم دفاع سے متعلق اسلام آباد میں سرکاری ٹی وی کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں پرویز رشید کاکہنا تھاکہ افواج پاکستان کے ساتھ پاکستان کے ہرفرد نے دفاع پاکستان… Continue 23reading آج بھارت کیلئے یومِ جارحیت،پاکستانیوں کیلئے یومِ دفاع ہے،پرویز رشید

امر یکہ نے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوششیں شروع کردیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

امر یکہ نے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے مابین پائی جانے والی کشیدگی میں کمی کے لیے امر یکہ بھرپور سفارتی کوششیں کررہاہے اور اس کی خواہش ہے کہ رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوجائے جس میں تناؤ میں… Continue 23reading امر یکہ نے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوششیں شروع کردیں

افغانستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف شواہدپیش نہیں کرسکا، مشیرخارجہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

افغانستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف شواہدپیش نہیں کرسکا، مشیرخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خا رجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ افغانستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف شواہدپیش نہیں کرسکا۔دورہ کابل کے بعد نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو گزشتہ ماہ کابل کے قریب ہونے والے حملے میں حقانی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا شبہ ہے تاہم… Continue 23reading افغانستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف شواہدپیش نہیں کرسکا، مشیرخارجہ

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے وکلا کے ساتھ ناروا رویئے کے خلاف پاکستان بار کونسل کی مذمتی قرارداد منظور۔ پاکستان بار کونسل نے الوداعی تقریب کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔پاکستان بار کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکلا کے ساتھ رویے کیخلاف قرارداد مںظور کر… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

چیئر مین نیب نے شرجیل میمن کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکی منظوری دیدی

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

چیئر مین نیب نے شرجیل میمن کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے اہم وزیر شرجیل میمن سخت مشکلات میں ہیں کیونکہ چیئر مین نیب نے ان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اگرچہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی حیثیت تک کا آدمی یہ کہہ چکا ہے کہ میمن ممکنہ طور پر پیپلزپارٹی کی مبینہ کرپشن کے خلاف سلطانی… Continue 23reading چیئر مین نیب نے شرجیل میمن کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکی منظوری دیدی

روز روز کی بہتان تراشی الطاف حسین کو زیب نہیں دیتی ، زرداری

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

روز روز کی بہتان تراشی الطاف حسین کو زیب نہیں دیتی ، زرداری

لالہ موسیٰ(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایم کیوایم کے رہنما الطاف حسین کی گزشتہ روز کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز روز کی بہتان تراشی اور غیر سنجیدہ جملے بازی الطاف حسین کو زیب نہیں دیتی۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ… Continue 23reading روز روز کی بہتان تراشی الطاف حسین کو زیب نہیں دیتی ، زرداری