اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرا طلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج کا دن بھارت کے لیے یوم جارحیت اورپاکستان کے لیے یوم دفاع ہے۔یوم دفاع سے متعلق اسلام آباد میں سرکاری ٹی وی کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں پرویز رشید کاکہنا تھاکہ افواج پاکستان کے ساتھ پاکستان کے ہرفرد نے دفاع پاکستان میں حصہ لیا، آواز اورتحریرکے ذریعے بھی جنگ لڑی گئی،پرویز رشید نے کہا دشمن جومقاصد جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ پاکستانی معیشت کو روک کرحاصل کرنا چاہتاہے۔دشمن بندوق کے ذریعے جومقاصد حاصل نہیں کرسکا،دہشت گردی کے ذریعے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
آج بھارت کیلئے یومِ جارحیت،پاکستانیوں کیلئے یومِ دفاع ہے،پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































