منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ چنددنوں میں نندی پورپراجیکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں ،خواجہ آصف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

آئندہ چنددنوں میں نندی پورپراجیکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ نندی پورپاورپراجیکٹ منصوبے کی تکمیل میں تاخیرکی وجہ گزشتہ دورحکومت ہے ،منصوبے کے اندرخلل پڑنے والے کااحتساب کیاجائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نندی پورپاورمنصوبہ فیول ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکافی ہے ،ایک طرف نندی پورپراجیکٹ کی مشینری دیرتک پڑی تھی ،جس سے نقائض پیداہوئے… Continue 23reading آئندہ چنددنوں میں نندی پورپراجیکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں ،خواجہ آصف

ایجنسی سے امن لشکر کے مزید چھ رضاکاروں کی لاشیں برآمد،سرکاری ٹی وی کا نمائندہ بھی فائرنگ سے زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ایجنسی سے امن لشکر کے مزید چھ رضاکاروں کی لاشیں برآمد،سرکاری ٹی وی کا نمائندہ بھی فائرنگ سے زخمی

باڑہ(نیوز ڈیسک) قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں منگل کو دوسرے روز بھی امن لشکر کے چھ رضا کاروں کی لاشیں ملی ہیں۔دو روز میں خیبر ایجنسی سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ لاشوں کے ملنے کے واقعے کی تحقیقات کر… Continue 23reading ایجنسی سے امن لشکر کے مزید چھ رضاکاروں کی لاشیں برآمد،سرکاری ٹی وی کا نمائندہ بھی فائرنگ سے زخمی

بلاول بھٹو اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہیں کیا ۔ پارٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو ایک اچھی سماعت رکھتے ہیں اور معامالت کو بھی اچھی طرح سمجھتے… Continue 23reading بلاول بھٹو اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکے

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول ہاؤس… Continue 23reading سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

پاکستان کے ایٹمی اثاثے،اہم ترین اجلاس طلب

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے ایٹمی اثاثے،اہم ترین اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس (آج)جمعرات کو طلب کرلیا، اجلاس میں ایٹمی اثاثوں اور دفاعی صلاحیت پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی اثاثے،اہم ترین اجلاس طلب

نوازشریف آصف زرداری پر برہم،90ءکی سیاست کی یاد تازہ کردی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

نوازشریف آصف زرداری پر برہم،90ءکی سیاست کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف آصف زرداری پر برہم،90ءکی سیاست کی یاد تازہ کردی، وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زر داری کی جانب سے دیئے گئے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اورساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں .ماضی میں وفاقی حکومت صوبوں میں مداخلت کرتی تھی . پنجاب میں… Continue 23reading نوازشریف آصف زرداری پر برہم،90ءکی سیاست کی یاد تازہ کردی

سپریم کورٹ کافوج کے منصوبے کے اکاو نٹس کا آڈٹ کرنے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کافوج کے منصوبے کے اکاو نٹس کا آڈٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستانی فوج کے رہائشی منصوبے، ڈیفنس ہاو سنگ سکیم کے اکاو نٹس کا آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ نے مختلف افراد کی طرف سے دائر کی گئی درخواستوں پر دیا۔ڈی ایچ اے… Continue 23reading سپریم کورٹ کافوج کے منصوبے کے اکاو نٹس کا آڈٹ کرنے کا حکم

یوسف رضاگیلانی کیخلاف کیسز،چوہدری نثار بول پڑے

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

یوسف رضاگیلانی کیخلاف کیسز،چوہدری نثار بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوسف رضاگیلانی کیخلاف کیسز،چوہدری نثار بول پڑے، پنجاب کے بعدوفاقی حکومت نے اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی قائم کر نے پر غور شروع کر دیا ہے . دو دن کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خدمات مانگ لیں جبکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ مدارس اصلاحات اور اسلحہ لائسنز کے کام… Continue 23reading یوسف رضاگیلانی کیخلاف کیسز،چوہدری نثار بول پڑے

وزیر اعظم کا کم لاگت گھروں کی سکیم پر عملدرآمد کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

وزیر اعظم کا کم لاگت گھروں کی سکیم پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کم لاگت گھروں کی سکیم پر عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گھر اور کم آمدن والے افراد کو چھت کی فراہمی حکومت کا فرض ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیر اعظم کا کم لاگت گھروں کی سکیم پر عملدرآمد کا حکم