بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب رینجرز اور بی ایس ایف میں سیز فائر کی خلاف ورزی روکنے کیلیے حکمت عملی پر اتفاق

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پنجاب رینجرز اور بی ایس ایف میں سیز فائر کی خلاف ورزی روکنے کیلیے حکمت عملی پر اتفاق

نئی دلی(نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز اور بھارتی سیکیورٹی فورس کے درمیان لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے نئی حکمت عملی پر اتفاق ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق کی سربراہی میں 16 رکنی وفد نئی دلی میں موجود ہے جہاں پنجاب رینجرز… Continue 23reading پنجاب رینجرز اور بی ایس ایف میں سیز فائر کی خلاف ورزی روکنے کیلیے حکمت عملی پر اتفاق

وزیر اعظم کا نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی آڈٹ کا حکم

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

وزیر اعظم کا نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی آڈٹ کا حکم

اسلام آبا(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا، وزارت پانی و بجلی نے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا ۔ وزیر اعظم نے آڈٹ کے لیے کچھ خاص ہدایات بھی کی ہیں ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ جو چل ہی نہیں پا رہا، یہ منصوبہ بن چکا… Continue 23reading وزیر اعظم کا نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی آڈٹ کا حکم

مساجد اور عبادت گاہوں کے باہر کیمرے لگانے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

مساجد اور عبادت گاہوں کے باہر کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اُن مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں پر مبینہ طور پر دوسرے مسالک کے خلاف نفرت انگیز تقاریر ہو رہی ہیں۔جمعرات کو نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق ملک کی سیاسی… Continue 23reading مساجد اور عبادت گاہوں کے باہر کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان سے متعلق اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریاست کو چیلنج کرنیوالوں کو ریاست کی طاقت سے کچل دیا جائے گا۔ پچھلے 8 ماہ میں کامیابیاں ملی ہیں اور سیکورٹی صورتحال… Continue 23reading اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار

انسداددہشتگردی کےہرحصےپرعمل درآمدضروری ہے،وزیر اعظم

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

انسداددہشتگردی کےہرحصےپرعمل درآمدضروری ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا ہے زیادہ تر پر عمل نہیں ہورہا ، کسی صوبے میں پیش رفت زیادہ ہے ، کہیں کم ہے اور کہیں بالکل بھی نہیں ، اب اس میٹنگ کا نتیجہ نکلنا چاہئے۔ نیشنل اپیکس کمیٹی کے اجلاس… Continue 23reading انسداددہشتگردی کےہرحصےپرعمل درآمدضروری ہے،وزیر اعظم

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، این جی اوز ، مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، این جی اوز ، مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالہ سے غور ، این جی اوز اور مدارس کی رجسٹریش کی تجاویز پر شرکا کا اتفاق۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاﺅس اسلام آباد میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی… Continue 23reading وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، این جی اوز ، مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق

بھارت سے کسی سطح پر مذاکرات زیر غور نہیں،دفترخارجہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

بھارت سے کسی سطح پر مذاکرات زیر غور نہیں،دفترخارجہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ نیویارک میں بھارت کے ساتھ کسی بھی سطح پر ملاقات کی تجویز زیر غور نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں بھارت کے ساتھ مذاکرات پر ہماری پوزیشن واضح ہے ، پاک بھارت مذاکرات میں کشمیر کے حوالے سے ضرور بات ہوگی۔دفتر خارجہ اسلام آباد… Continue 23reading بھارت سے کسی سطح پر مذاکرات زیر غور نہیں،دفترخارجہ

سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(نیو ذڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی صدارت میں ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سلامتی، نیشنل ایکشن پلان اور دیگر معاملات سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوس میں… Continue 23reading سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی عہدے نے 24ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نومنتخب چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی پاکستان کے 24ویں چیف جسٹس ہیں اور وہ تقریبا 15ماہ تک چیف جسٹس رہیں گے۔ صدر مملکت نے… Continue 23reading جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا