بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

ملتان دھماکہ،اصل وجہ سامنے آگئی،جاںبحق افراد کی تعداد8ہوگئی پچاس سے زائد زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

ملتان دھماکہ،اصل وجہ سامنے آگئی،جاںبحق افراد کی تعداد8ہوگئی پچاس سے زائد زخمی

ملتان(این این آئی)وہاڑی چوک کے قریب ملتان لاری اڈے میں رکشے میںہونے والے دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افرادجاں بحق جبکہ50زخمی ہوگئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اورزخمیوں کو نشتراسپتال منتقل کردیاگیاجہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ،دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے… Continue 23reading ملتان دھماکہ،اصل وجہ سامنے آگئی،جاںبحق افراد کی تعداد8ہوگئی پچاس سے زائد زخمی

ملتان میں ہولناک دھماکہ،متعدد افراد جاںبحق و زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

ملتان میں ہولناک دھماکہ،متعدد افراد جاںبحق و زخمی

ملتان(نیوزڈیسک)ملتان میں ہولناک دھماکہ،متعدد افراد جاںبحق و زخمی، تفصیلات کے مطابق ملتان وہاڑی چوک پر گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہولناک دھماکہ ہوا ہے سی این جی بھرواتے ہوئے گاڑی کا گیس سلینڈر پھٹ گیا جس سے تین افراد جاںبحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے، زخمی ہونیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں، ہسپتال ذرائع کے… Continue 23reading ملتان میں ہولناک دھماکہ،متعدد افراد جاںبحق و زخمی

پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نئی حکمت عملی، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نئی حکمت عملی، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور( نیوزڈیسک)ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔!پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نئی حکمت عملی ،حکومتی ایوانوںمیں کھلبلی مچ گئی،مفاہمت کی پالیسی کو خیر باد کہنے والی پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اورسینیٹ میں بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کافیصلہ کر لیا ،پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے رہنماﺅں کو قائد اعظم سولر پارک ،نندی پور… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نئی حکمت عملی، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث افراد گرفتار ہو چکے، رانا ثناءاللہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث افراد گرفتار ہو چکے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لے رہی ہے اور جو عناصر بھی اس… Continue 23reading شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث افراد گرفتار ہو چکے، رانا ثناءاللہ

فاٹا گرینڈ الائنس نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

فاٹا گرینڈ الائنس نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاٹا گرینڈ الائنس نے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کا فاٹا اصلاحات بل مسترد کرتے ہوئے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا ہے۔پشاور میں سابق سینیٹر حمید اللہ جان کی صدارت میں فاٹا کے 6 قبائلی علاقوں اور 7 ایجنسیوں کے قبائلی عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں متفقہ طور پر فاٹا اصلاحات بل کو… Continue 23reading فاٹا گرینڈ الائنس نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا

بھارتی ریاست راجستھان میں کشمیری طلباءپر حملے،کئی زخمی، کالج خالی کرنے کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ریاست راجستھان میں کشمیری طلباءپر حملے،کئی زخمی، کالج خالی کرنے کی ہدایت

سرےنگر (آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادھے پور میں زیر تعلیم کشمےری طلباءپرمقامی نوجوانوں اور ہندو انتہا پسندوں نے جان لیوا حملہ کیاہے ۔ حملے مےںکئی طالب علم زخمی ہوگئے ہیں جن کو علاج ومعالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مےڈےا رپو رٹ کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز اس وقت… Continue 23reading بھارتی ریاست راجستھان میں کشمیری طلباءپر حملے،کئی زخمی، کالج خالی کرنے کی ہدایت

پاک افغان سرحد کے قریب گاڑی پر ڈرون حملہ ، کمانڈر حبیب سمیت چار طالبان ہلاک

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پاک افغان سرحد کے قریب گاڑی پر ڈرون حملہ ، کمانڈر حبیب سمیت چار طالبان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان لال پورہ کے علاقے میں گاڑی پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کمانڈر حبیب سمیت چار طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ گاڑی بھی تباہ ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبہ ننگرہار لال پورہ کے علاقے میں ڈبل… Continue 23reading پاک افغان سرحد کے قریب گاڑی پر ڈرون حملہ ، کمانڈر حبیب سمیت چار طالبان ہلاک

بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلبا پر بیہمانہ تشدد

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلبا پر بیہمانہ تشدد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حق میں ریلی نکالنے والے نہتے کشمیری طلبا پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ آنسو گیس شیل بھی فائر کئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر یونی روسٹی میں منعقد میراتھن ریس کے دوران کشمیری طلبا نے پاکستانی پرچم… Continue 23reading بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلبا پر بیہمانہ تشدد

جہلم ڈینگی سپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

جہلم ڈینگی سپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

جہلم(نیوز ڈیسک)اٹک میں ڈینگی سپرے سے متاثرہ طالبات کی کہانی جہلم میں بھی دہرائی جانے لگی۔ڈینگی سپرے سے متاثرہ کئی طالبات کی طبیعت آج پھر بگڑ گئی،کئی کو سانس لینے اور بات کرنے میں دشواری کاسامنا ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم میں زیرعلاج ایک سو سے زائد بچیوں کے لواحقین پریشان ہیں جبکہ ڈاکٹر انہیں… Continue 23reading جہلم ڈینگی سپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل