بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہاہے کہ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کواپنی حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں ہے ،ملک کی بدلتی ہوئی معاشی، معاشرتی اور سیاسی صورتحال میں سپریم کورٹ کا کردار عوام کے لیے بہت اہمیت کا حامل رہا ہے، عوام کی نظریں معمول کے… Continue 23reading کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

بینظیر بھٹو قتل کیس کا ریکارڈ ناہید خان کو فراہم کیا جائے،عدالت کاحکم

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بینظیر بھٹو قتل کیس کا ریکارڈ ناہید خان کو فراہم کیا جائے،عدالت کاحکم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کا ریکارڈ ناہید خان کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکی صحافی مارک سیگل یکم اکتوبر کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے دستیاب ہیں۔سماعت کے موقع پر ناہید خان عدالت میں… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس کا ریکارڈ ناہید خان کو فراہم کیا جائے،عدالت کاحکم

ملتان:دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،ہلاکتوں کی تعداد11 ہو گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ملتان:دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،ہلاکتوں کی تعداد11 ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملتان دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جبکہ ستاون افراد زخمی ہیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کا نشانہ کوئی اور تھا ، دھماکا رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ہوا ،سانحے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے… Continue 23reading ملتان:دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،ہلاکتوں کی تعداد11 ہو گئی

حرم کرین حادثے میں شہید 11 پاکستانی عازمین حج کے نام جاری ، 36 زخمی زیر علاج

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

حرم کرین حادثے میں شہید 11 پاکستانی عازمین حج کے نام جاری ، 36 زخمی زیر علاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حرم شریف کرین حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ، چھتیس پاکستانی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، پاکستانی سفیر منظور الحق کہتے ہیں شہدا کی تدفین ان کے لواحقین کی خواہش کے مطابق ہوگی۔دفتر خارجہ کے مطابق شہید ہونے والوں میں علی رضا کا تعلق لاہور ، محمد یوسف… Continue 23reading حرم کرین حادثے میں شہید 11 پاکستانی عازمین حج کے نام جاری ، 36 زخمی زیر علاج

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کے لیے امریکا سے خریدے جانے والے 55 لوکوموٹو 2016 کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے۔قومی اخبار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

شمالی وزیرستان ‘دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری، 15 ہلاک

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

شمالی وزیرستان ‘دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری، 15 ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی کارروائی 15 دہشتگرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جب… Continue 23reading شمالی وزیرستان ‘دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری، 15 ہلاک

سوات امن کمیٹی کے رکن کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سوات امن کمیٹی کے رکن کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

کبل(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے رکن اور ویلج کونسلر غلام سعید کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں اس وقت پیش آیا جب امن کمیٹی کے رکن غلام سعید گھر جا رہے تھے کہ انھیں… Continue 23reading سوات امن کمیٹی کے رکن کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

ملتان، دھماکہ بظاہر خود کش لگتاہے دھماکے میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ملتان، دھماکہ بظاہر خود کش لگتاہے دھماکے میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

ملتان( آن لائن ) ملتان بم دھماکے میں جاں بحق ہونےوالوں کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔وہاڑی چوک پر گذشتہ شام بم دھماکاہوا جس نے چار سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت11افراد کوموت کی نیند سلادیا۔نشتر اسپتال میں زیر… Continue 23reading ملتان، دھماکہ بظاہر خود کش لگتاہے دھماکے میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

عمران فاروق کے قاتل ،ترجمان سکاٹ لینڈ یارڈکے بیان نے بڑے بڑوں کو پریشان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق کے قاتل ،ترجمان سکاٹ لینڈ یارڈکے بیان نے بڑے بڑوں کو پریشان کردیا

لندن(نیوزڈیسک)عمران فاروق کے قاتل ،ترجمان سکاٹ لینڈ یارڈکے بیان نے بڑے بڑوں کو پریشان کردیا،اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے پاکستانی حکام سے تعاون کررہے ہیں اور عمران فاروق کے قاتلوںکے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے اور انہیں جلد گرفتارکر لیا… Continue 23reading عمران فاروق کے قاتل ،ترجمان سکاٹ لینڈ یارڈکے بیان نے بڑے بڑوں کو پریشان کردیا