جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پاکستان نیو کلیئر سپلائی گروپ کا حصہ بننا چاہتا ہے:دفتر خارجہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نیو کلیئر سپلائی گروپ کا حصہ بننا چاہتا ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا ہے کہ سرتاج عزیز کی افغان وفد سے ملاقاتیں مفید رہیں۔ افغانستان میں امن پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہم ہے۔ سلامتی کونسل میں اراکین کی تعداد میں اضافے کے خلاف ہیں۔ امید ہے وزیراعظم پاکستان… Continue 23reading پاکستان نیو کلیئر سپلائی گروپ کا حصہ بننا چاہتا ہے:دفتر خارجہ

آرمی چیف کے پوسٹرز اور بینرز سے کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے:خورشید شاہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف کے پوسٹرز اور بینرز سے کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے:خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے پوسٹرز اور بینرز سے کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔ عوم آرمی چیف کی محبت میں پوسٹرز اور بینرز لگا رہے ہیں۔ اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کو آئن اور ایٹم بم… Continue 23reading آرمی چیف کے پوسٹرز اور بینرز سے کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے:خورشید شاہ

زرداری کرپشن مقدمات: ‘لاپتہ’ گواہ سامنے آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

زرداری کرپشن مقدمات: ‘لاپتہ’ گواہ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کےخلاف کرپشن کے 2 ریفرنسز کا ایک اہم ‘لاپتہ’ گواہ اب بیان دینے کے لیے دستیاب ہے.اے آر وائی گولڈ اور ا±رسس ٹریکٹر کرپشن… Continue 23reading زرداری کرپشن مقدمات: ‘لاپتہ’ گواہ سامنے آگیا

لاہور ، الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

لاہور ، الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے الطاف حسین کی تقاریر شائع اور نشر کرنے پر پابندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔عاصمہ جہانگیر اور ڈاکٹر خالد رانجھا کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الطاف حسین ایک بڑی سیاسی جماعت کے… Continue 23reading لاہور ، الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست

وزیراعظم نواز شریف عید امریکہ میں منائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف عید امریکہ میں منائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف عیدالاضحی امریکہ میں منائیں گے، 23 ستمبر کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم محمد نواز شریف امریکہ کے سرکاری دورے پر 23 ستمبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے، وزیراعظم عید سے 2 دن قبل ہی پاکستان سے امریکہ کیلئے روانہ ہوجائیں گے اور عیدامریکہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف عید امریکہ میں منائیں گے

ملتان دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے :سی ٹی ڈی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ملتان دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے :سی ٹی ڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے کہاہے کہ ملتان کے علاقے وہاڑی چوک میں ہونے والے دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ملوث ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ دھماکے کی جگہ سے ملنے والے شواہد کو فرانز ک ٹیسٹ کے لیے بھجوایا گیا جس کی رپورٹ آ چکی ہے ،ملتان دھماکے… Continue 23reading ملتان دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے :سی ٹی ڈی

سندھ میں ایک اور کرپشن سکینڈل ، ای سی ایل کا کالا دھندہ ، کرپشن اور دہشتگردی کا ساتھ بے نقاب

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں ایک اور کرپشن سکینڈل ، ای سی ایل کا کالا دھندہ ، کرپشن اور دہشتگردی کا ساتھ بے نقاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ٹی کے پروگرام میں سندھ میں کرپشن کی ایک اور بھیانک داستان کا ذکر کیا گیا جس میں تبایا گیا کہ تھرکول میں پانی کے 3 منصوبوں کی لاگت 12ارب 92 کروڑ روپے سے بڑھ کر 42 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ان منصوبوں کو فزیبلٹی رپورٹ کے بغیر شروع کیا گیا… Continue 23reading سندھ میں ایک اور کرپشن سکینڈل ، ای سی ایل کا کالا دھندہ ، کرپشن اور دہشتگردی کا ساتھ بے نقاب

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرز اور پولیس نے دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ کر دی۔ مختلف مقابلوں کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کی۔ دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔… Continue 23reading کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ… Continue 23reading بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی