جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بڈھ بیر ایئربیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں،خواجہ آصف

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر ایئربیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں،خواجہ آصف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے پاکستان پر حملوں کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے دہشتگرد پاکستان سے بھاگ گئے ہیں اور اب افغانستان میں بیٹھ کر منصوبہ بندی کررہے ہیں، بڈھ بیر ایئربیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں،… Continue 23reading بڈھ بیر ایئربیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں،خواجہ آصف

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پہاڑ پور چشمہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطا بق ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑ پور چشمہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نہر میں جا گری،حادثے سے نتیجے میں… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

سانحہ بڈھ بیر ،فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا،پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سانحہ بڈھ بیر ،فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا،پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا… Continue 23reading سانحہ بڈھ بیر ،فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا،پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

دہشتگردوں نے کہا ”نمازیو! ایک طرف ہوجاﺅ اور پھر گولیاں چلا دیں،عینی شاہدین

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں نے کہا ”نمازیو! ایک طرف ہوجاﺅ اور پھر گولیاں چلا دیں،عینی شاہدین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 12 سالہ ثناءاللہ جو روزانہ اپنے والد کے ساتھ فجر کی نماز کیلئے ایئرفورس کالونی کی مسجد جاتا ہے جمعہ کے روز بھی نماز فجر کی ادائیگی کیلئے مسجد چلا گیا وضو کے بعد جماعت میں تھوڑا سا وقت باقی تھا والد کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت شروع کی اس دوران… Continue 23reading دہشتگردوں نے کہا ”نمازیو! ایک طرف ہوجاﺅ اور پھر گولیاں چلا دیں،عینی شاہدین

پی اے ایف کیمپ حملہ‘ گاڑی کا مالک زیر حراست

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پی اے ایف کیمپ حملہ‘ گاڑی کا مالک زیر حراست

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔قومی اخبار کے مطابق پی اے ایف بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کروایا گیا۔سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں… Continue 23reading پی اے ایف کیمپ حملہ‘ گاڑی کا مالک زیر حراست

بڈھ بیرحملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیرحملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

پشاور(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔حملے کے بعد ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم پشاور پہنچ گئی۔… Continue 23reading بڈھ بیرحملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

افغانستان میں منصوبہ بندی کی بات ٹھوس بنیاد پر کہہ رہے ،تہہ تک جائیں گے ،پاک فوج کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

افغانستان میں منصوبہ بندی کی بات ٹھوس بنیاد پر کہہ رہے ،تہہ تک جائیں گے ،پاک فوج کا اعلان

پشاور (نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پی اے ایف کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی .گروپ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا .امید ہے حملے میں افغان حکومت کا عمل دخل نہیں ہوگا . حملے میں فضائیہ کے 23 . آرمی کے… Continue 23reading افغانستان میں منصوبہ بندی کی بات ٹھوس بنیاد پر کہہ رہے ،تہہ تک جائیں گے ،پاک فوج کا اعلان

بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی

پشاور(نیوزڈیسک) بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی،دہشت گردی کے افغانستان میں گڑھ کے بارے میں سخت فیصلے متوقع-بڈھ بیر ایئر فورس کیمپ پر حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف سہیل امان بھی پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے سی ایم ایچ میں زیر علاج واقعہ… Continue 23reading بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی

سانحہ بڈھ بیر،حملہ آورافغانستان سے آئے تھے ،ترجمان پاک فوج

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سانحہ بڈھ بیر،حملہ آورافغانستان سے آئے تھے ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ پشاورمیں پاک فضائیہ کے ائربیس پرحملہ کرنے والے دہشتگردوں کاتعلق افغانستان سے ہے اوران دہشتگردوں نے ٹریننگ بھی افغانستان میں کی گئی ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حملہ آوروں کاتعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہوسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں نے کانسٹیبلری… Continue 23reading سانحہ بڈھ بیر،حملہ آورافغانستان سے آئے تھے ،ترجمان پاک فوج