جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں، بڑے جیالے دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں، بڑے جیالے دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے

دبئی(نیوزڈیسک)آصف علی زرداری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں میں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، خورشید شاہ، فریال تالپور اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں رینجرز اختیارات اور پارٹی کی تنظیم نو پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور متفقہ طور پر… Continue 23reading رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں، بڑے جیالے دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے

بڈھ بیر حملے میں شہید کیپٹن اسفندیار بخاری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر حملے میں شہید کیپٹن اسفندیار بخاری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اٹک(نیوزڈیسک) بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ آور دہشت گردوں کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے کیپٹن اسفند یار بخاری کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کردی گئی۔بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ آور دہشت گردوں کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے کیپٹن اسفندیار بخاری… Continue 23reading بڈھ بیر حملے میں شہید کیپٹن اسفندیار بخاری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بڈھ بیرایئربیس حملہ:پاکستان کااعلیٰ سطحی حکومتی وفدشواہدکیساتھ افغانستان بھیجنے کافیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیرایئربیس حملہ:پاکستان کااعلیٰ سطحی حکومتی وفدشواہدکیساتھ افغانستان بھیجنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)…پاکستان نے بڈھ بیر ایئربیس پر گزشتہ روز حملے کے بعد اعلیٰ سطحی حکومتی وفد کو شواہد کیساتھ افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔واضح رہے کہ جمعہ کو بڈھ بیر ایئر بیس پر دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن اسفند یار سمیت 29افراد شہید ہوگئے تھے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی… Continue 23reading بڈھ بیرایئربیس حملہ:پاکستان کااعلیٰ سطحی حکومتی وفدشواہدکیساتھ افغانستان بھیجنے کافیصلہ

وزیراعظم نواز شریف 22 ستمبر سے برطانیہ کا 3 روزہ دورہ کرینگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف 22 ستمبر سے برطانیہ کا 3 روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف 22 سے 25 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گے اور 30 ستمبر سے دو اکتوبر تک دوبارہ برطانیہ کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے برطانوی قیادت کو وزیراعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے پاکستان میں… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف 22 ستمبر سے برطانیہ کا 3 روزہ دورہ کرینگے

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے,سرتاج عزیز

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے,سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان کوخبردارکردیا. مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا ۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے… Continue 23reading فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے,سرتاج عزیز

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا

لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عبدالعلیم خان کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں ۔ لاہور اور لودھراں کے دونوں حلقوں میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی کیونکہ این اے 122 میں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا میرے خلاف… Continue 23reading این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا

کراچی میں سورج پھر آگ برسانے لگا، ایمرجنسی نافذ،شہریوں کو بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں سورج پھر آگ برسانے لگا، ایمرجنسی نافذ،شہریوں کو بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائد کو ایک مرتبہ پھر شدید گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ گرمی کی وجہ سے متاثرین کو بروقت طبی امداد پہنچانے کے لئے محکمہ صحت نے شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے طبی عملے… Continue 23reading کراچی میں سورج پھر آگ برسانے لگا، ایمرجنسی نافذ،شہریوں کو بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

خیبرایجنسی، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 28 دہشت گردہلاک ، 4 ٹھکانے تباہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

خیبرایجنسی، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 28 دہشت گردہلاک ، 4 ٹھکانے تباہ

خیبرایجنسی / شمالی وزیرستان(آن لائن) خیبرایجنسی اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت 28 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا اور 4 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ۔ تفصلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے درمیانی شب… Continue 23reading خیبرایجنسی، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 28 دہشت گردہلاک ، 4 ٹھکانے تباہ

سلمان لاشاری قتل؛ ایس ایس پی اپنے ملزم بیٹے سلمان ابڑو کو لے کر فرار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سلمان لاشاری قتل؛ ایس ایس پی اپنے ملزم بیٹے سلمان ابڑو کو لے کر فرار

کراچی( آن لائن ) ایس ایس پی غلام سرور، سلمان لاشاری کے قتل کے الزام میں گرفتار اپنے بیٹے سلمان ابڑو کو پیٹی بند بھائیوں کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دلوانے کے بعد بیٹے کو سرکاری موبائل میں لے کر فرار ہو گئے۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق پولیس نے سلمان لاشاری کے قتل… Continue 23reading سلمان لاشاری قتل؛ ایس ایس پی اپنے ملزم بیٹے سلمان ابڑو کو لے کر فرار