اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف 22 سے 25 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گے اور 30 ستمبر سے دو اکتوبر تک دوبارہ برطانیہ کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے برطانوی قیادت کو وزیراعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے پاکستان میں بھارت اور افغانستان کے گروپوں کی طرف سے دہشت گردی کی منصوبہ بندیوں کو بے نقاب کریں گے پاکستان اور برطانیہ کے مابین باہمی تعلقات مضبوط کرنے کے متعلق مذاکرات کریں گے