جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کو ابھی ریٹائر نہیں ہونا چاہیے،پرویز مشرف

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کو ابھی ریٹائر نہیں ہونا چاہیے،پرویز مشرف

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور فوجی سربراہ ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فوجی سربراہ کی تبدیلی سے سب کچھ تبدیل ہوجائے گا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف، جنھوں نے خود اپنی مدت ملازمت… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو ابھی ریٹائر نہیں ہونا چاہیے،پرویز مشرف

جنرل راحیل شریف کے بعد کون جنرل بنے گا‘ نام سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کے بعد کون جنرل بنے گا‘ نام سامنے آگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل کی ریٹائرمنٹ کے بعد ممکنہ طورپر پاک فوج کے نئے سربراہ کیلئے نام سامنے آگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ چیف آر آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف توسیع نہ ملنے کی صورت میں آئندہ سال 29 نومبر 2016 ءکو اپنے عہد سے سے ریٹائر ہوجائیں گے ۔… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے بعد کون جنرل بنے گا‘ نام سامنے آگیا

پشاور میں پا ک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ، ’تین دہشت گرد ہلاک‘

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پشاور میں پا ک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ، ’تین دہشت گرد ہلاک‘

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعے کی علی الصبح صوبہ خیبر پختنخواہ کے دارالحکومت پشاور میں پاکستانی فضائیہ کے بیس کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں اب تک تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور… Continue 23reading پشاور میں پا ک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ، ’تین دہشت گرد ہلاک‘

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم، پھر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری شہید

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم، پھر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری شہید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے آج شام سے پھر کوٹلی اور نکیال سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ سے پاکستانی شہری 13سالہ لائبہ ، 20 سالہ زاہد اور 55 سالہ منشی امین شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں کا تعلق موضع اولی پنجنی اور دھرٹی موہڑا… Continue 23reading بھارت ہٹ دھرمی پر قائم، پھر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری شہید

فاٹا کوخیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہیئے،عمران خان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

فاٹا کوخیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہیئے،عمران خان

نوشہرہ(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانا چاہیے، فاٹا کے عوام کو صوبے میں شامل کرنے سے پہلے ان کی رائے لیں گے۔نوشہرہ میں ایم این اے عمران خٹک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا… Continue 23reading فاٹا کوخیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہیئے،عمران خان

جب تک پارلیمنٹ ہے، اقتدار پر حملے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،اسفندیار

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

جب تک پارلیمنٹ ہے، اقتدار پر حملے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،اسفندیار

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ جب تک پارلیمنٹ ہے اقتدار پر حملے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے خاتمے کا آغاز ہو گا۔پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسفندیار ولی نے کہا کہ وزیر اعظم اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر… Continue 23reading جب تک پارلیمنٹ ہے، اقتدار پر حملے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،اسفندیار

حکومت کےکئی مخا لفین اقتدار پر براجمان ہونے کے تمنائی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

حکومت کےکئی مخا لفین اقتدار پر براجمان ہونے کے تمنائی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کاشتکاروں کے اجتماع سے اپنے دیروزہ خطاب میں اپنے بعض سیاسی حریفوں کا نام لئے بغیر کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کسی طور موجودہ حکومت اور انہیں ہٹا کر اقتدار پر فائز ہوسکیں میں ان سے کہتا ہوں کہ وہ پاکستان کی فکر کریں دراصل وزیراعظم… Continue 23reading حکومت کےکئی مخا لفین اقتدار پر براجمان ہونے کے تمنائی

زرداری ڈر کر اپنے کرپشن کیسز کے باعث دبئی بیٹھے ہیں، عمران خان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

زرداری ڈر کر اپنے کرپشن کیسز کے باعث دبئی بیٹھے ہیں، عمران خان

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نوشہرہ پہنچ گئے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور ایم کیو ایم نواز شریف پر پیچھے ہٹنے کے لیےپریشر ڈال رہے ہیں، لیکن قوم کرپشن کرنے والوں کا احتساب کرنا چاہتی ہے، آصف زرداری ڈر کر اپنے کرپشن کیسز… Continue 23reading زرداری ڈر کر اپنے کرپشن کیسز کے باعث دبئی بیٹھے ہیں، عمران خان

ایرانی فورسز نے پاکستانی علاقے ماشکیل میں راکٹ داغ دیے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایرانی فورسز نے پاکستانی علاقے ماشکیل میں راکٹ داغ دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود کی ایک بار پھرخلاف ورزی ، پاکستانی علاقے ماشکیل میں راکٹ فائر۔نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایران متعددبارپاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے جس میں ایرانی فورسز… Continue 23reading ایرانی فورسز نے پاکستانی علاقے ماشکیل میں راکٹ داغ دیے