ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فاٹا کوخیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہیئے،عمران خان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانا چاہیے، فاٹا کے عوام کو صوبے میں شامل کرنے سے پہلے ان کی رائے لیں گے۔نوشہرہ میں ایم این اے عمران خٹک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ انگریزوں کے زمانے کا نظام ختم کر دیا جائے، وہاں کے قانون میں مقامی سطح پر عوامی شمولیت کی خوبی موجود تھی مگر گزشتہ 10 سال میں یہ نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فاٹا افغان سرحد کے ساتھ ساتھ ہے اس لیے اس کا الگ صوبہ بننا ممکن نہیں،اس کو پختونخوا کا حصہ بننا چاہیے۔فاٹا کو کے پی کے میں شامل کرنے کے حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ وہاں کی عوام سے پہلے بات کرنی پڑے گی کہ کیسے آہستہ آہستہ ان کو صوبے میں ضم کیا جائے یا اگر وہ الگ صوبہ چاہتے ہیں تو وہ کیسے ہو گا اور اگر وہ پرانا نظام ہی چاہتے ہیں

مزید پڑھئے: پاکستان روس سے مزید قریب ہوجائیگا

تو اس میں کس قسم کی تبدیلی کی ضرورت ہے.خیال رہے کہ فاٹا کو اس وقت آئینی ترامیم کے تحت خصوصی قبائلی علاقے کی حیثیت حاصل ہے جو 27 ہزار 220 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے اور اس میں درجن بھر پشتون قبائل رہائش پذیر ہیں اور



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…