بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جب تک پارلیمنٹ ہے، اقتدار پر حملے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،اسفندیار

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ جب تک پارلیمنٹ ہے اقتدار پر حملے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے خاتمے کا آغاز ہو گا۔پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسفندیار ولی نے کہا کہ وزیر اعظم اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر کا وعدہ پورا کریں ورنہ احتجاج ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سماجی خدمت جاری رکھتے تو ایدھی سے زیادہ عزت ہوتی، پارلیمنٹ آئین کی لڑائی لڑتی رہے گی،جب تک پارلیمنٹ ہے اس پر حملے کا سوال پیدا نہیں ہوتا، لیکن اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے اختتام کا آغاز ہو گا۔

مزید پڑھئے:سعودی سفارتکارپربھارت کا سنگین الزام



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…