جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

رواں سال نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

رواں سال نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے رواں سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔وزیر اعظم نے وزارت کیڈ اور وزارت قانون کو… Continue 23reading رواں سال نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

پشاور واقعہ کی حساس معلومات افشاء، تحقیقات کا حکم

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پشاور واقعہ کی حساس معلومات افشاء، تحقیقات کا حکم

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے پشاورواقعہ میں ملوث دہشتگردوں کے کوائف افشاءکرنے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔اتوارکو ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پشاور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کے کوائف افشا کرنے پر وزیر داخلہ نے سخت برہمی کااظہارکیا اورفوری طورپرتحقیقات کا حکم دیدیاہے۔بیان… Continue 23reading پشاور واقعہ کی حساس معلومات افشاء، تحقیقات کا حکم

بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت

لندن (نیوزڈیسک)بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت، براہمداغ بگٹی ٹھوس ضمانت ملنے پر پاکستان آنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ ورلڈ مسلم آرگنائزیشن کا وفد بھی براہمداغ سے ابتدائی مذاکرات کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء ظفر اقبال جھگڑا کی براہمداغ بگٹی سے فون پر… Continue 23reading بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت

این اے122،عمران خان کی پولیس افسران کو خطرناک دھمکی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

این اے122،عمران خان کی پولیس افسران کو خطرناک دھمکی

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ غیرقانونی اقدام کرنے والے پولیس افسران سن لیں نواز شریف نے زیادہ دیر نہیں رہنا اور پھر میں ایسے کسی افسر کو نہیں چھوڑوں گا ،انتخابی مہم سے روکنے پر آج ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے اور امید ہے کہ انتخابی… Continue 23reading این اے122،عمران خان کی پولیس افسران کو خطرناک دھمکی

بڈھ بیر بیس کیمپ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر بیس کیمپ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بڈھ بیر میں ایئرفورس کے بیس کیمپ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں ایئرفورس کے بیس کیمپ پر حملہ کرنے والے 14 میں سے 5 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی ہے، 3 دہشت گردوں کا تعلق خیبر ایجنسی جب کہ… Continue 23reading بڈھ بیر بیس کیمپ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

پاکستان کا افغان سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کا افغان سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت… Continue 23reading پاکستان کا افغان سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور

وزیراعظم نواز شریف حکمران شیخ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے یو اے ای روانہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف حکمران شیخ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے یو اے ای روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج یو اے ای جائیں گے اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ان کے بیٹے کے انتقال پرتعزیت کریں گے۔ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ایک دن کے مختصر دورے پر آج یو اے ای جا رہے ہیں جہاں وہ دبئی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف حکمران شیخ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے یو اے ای روانہ

پاکستانی حکومت اور افواج قومی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں, چین

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی حکومت اور افواج قومی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں, چین

بیجنگ(آن لائن) چین نے پشاور میں پاک فضائیہ بڈھ بیر کیمپ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت اور افواج قومی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں چینی حکومت اور عوام پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی… Continue 23reading پاکستانی حکومت اور افواج قومی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں, چین

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں وزراءاور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں وزراءاور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں ارکان قومی اسمبلی کے حصہ لینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے وزراء،مشیران اور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ،مسلم لیگ ن کے صدر اور اور وزیر اعظم نواز… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں وزراءاور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا