تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ، تحریک انصاف کے وکیل کا کہنا ہے کسی سیاسی جماعت کے سربراہ پر ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا دروازہ جا کھٹکھٹایا… Continue 23reading تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی











































