راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈائریکٹرجنرل آئی آیس پی آرمیجر جنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ شوال میں پاکستانی فوج نے زمینی آپریشن شروع کردیاگیاہے ۔آٰئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ مطلوبہ مقاصد جلدحاصل کئے جائیں۔جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن کے دوران زمینی اورفضائی فوج کے درمیان مربوط روابط قابل تحسین ہیں ۔