منیٰ میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت
منیٰ (نیوز ڈیسک) منیٰ میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حج کے دوران سعودی عرب میں پیدا ہونے والے اس بچے کا نام محمد علی رکھا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے اور ماں کی صحت اچھی ہے۔ خیموں کے شہر میں حج کے دوران یہ پہلے بچے کی پیدائش ہے جسے… Continue 23reading منیٰ میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت











































