ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ‘ قاسم ضیاءکی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ‘ قاسم ضیاءکی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیاءکی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کاحکم دیدیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیاءکو نیب پنجاب نے 8اگست کو گرفتار کیا تھا، نیب کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ قاسم ضیاءنے نجی کمپنی کے ساتھ ملکر شہریوں کے ساتھ ساڑھے 8 کروڑ روپے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ‘ قاسم ضیاءکی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

وزارت داخلہ سے ایک لاکھ 10ہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

وزارت داخلہ سے ایک لاکھ 10ہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ سے ایک لاکھ 10 ہزار اسلحہ لائسنس غائب ہو گئے، متعلقہ حکام وزارت داخلہ میں درجنوں فائلیں کھنگال چکے ہیں مگر ہزاروں اسلحہ لائسنس کے اجرا کی فائلیں گم ہو گئیں۔ریکارڈ میں لائسنس کے اجرا کیلیے مطلوبہ دستیاب ریکارڈ نامکمل، ادھورا اور سیکڑوں لائسنس ہولڈرز کے نام تک کا ریکارڈ… Continue 23reading وزارت داخلہ سے ایک لاکھ 10ہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہو گیا

کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران دو ’بھارتی ایجنٹس‘ پکڑے گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران دو ’بھارتی ایجنٹس‘ پکڑے گئے

بگن(نیوز ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر بھارتی انٹیلی جینس ادارے ’را‘ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا ہے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں مبینہ ایجنٹوں کو 19 ستمبر کو گرفتار کیا گیا… Continue 23reading کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران دو ’بھارتی ایجنٹس‘ پکڑے گئے

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ، غلاف کی تیاری میں 670 کلو خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کے دوران کعبہ کو غسل دیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک) دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، عزام کرام میدان آج منیٰ سے میدان عرفات میں جمع ہوں گے جہاں مسجد نمرہ میں… Continue 23reading لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں… Continue 23reading گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

مسئلہ کشمیر ،نواز شریف کے اعلان نے بھارت میں کھلبلی مچادی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مسئلہ کشمیر ،نواز شریف کے اعلان نے بھارت میں کھلبلی مچادی

لندن(نیوزڈیسک)مسئلہ کشمیر ،نواز شریف کے اعلان نے بھارت میں کھلبلی مچادی، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھائینگے اس میں جتنی جلدی پیشرفت ہو دونوں ممالک کےلئے بہتر ہے ، پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کیخلاف مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے ، خارجہ پالیسی میں اہم… Continue 23reading مسئلہ کشمیر ،نواز شریف کے اعلان نے بھارت میں کھلبلی مچادی

فلائی اووز سے نہیں نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی سے انقلاب آئے گا،عمران خان

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

فلائی اووز سے نہیں نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی سے انقلاب آئے گا،عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وفاق خیبرپختونخوا کا جائزحق نہیں دیتا اورالزام خیبر پختونخوا حکومت پر لگا دیتا ہے۔ بلدیاتی انتخاب میں تمام پارٹیوں کے اتحاد کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی۔ قومی وطن پارٹی کیساتھ بات چیت پرویز خٹک کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت سے ٹریفک کی… Continue 23reading فلائی اووز سے نہیں نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی سے انقلاب آئے گا،عمران خان

چار اکتوبر کا جلسہ،عمران خان کی پھر بڑے اقدام کی تیاریاں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چار اکتوبر کا جلسہ،عمران خان کی پھر بڑے اقدام کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی غلط ہے .چار اکتوبر کے جلسے میں وہ کوئی اہم اعلان کرسکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں پارٹی کا منشور عوام میں لے جانے سے روکا جارہا ہے اگر… Continue 23reading چار اکتوبر کا جلسہ،عمران خان کی پھر بڑے اقدام کی تیاریاں