ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ٹانک:اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ3 پولیس اہلکار شہید

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ٹانک:اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ3 پولیس اہلکار شہید

ٹانک (نیوزڈیسک)ٹانک میں اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ میں تین پولیس اہلکار شہید اور ایس ایچ او سمیت 3اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں2اشتہاری ڈاکو بھی مارے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک رسول شاہ کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقہ عمراڈہ کے قریب اشتہاری بخت جمال کے ساتھ مقابلہ اس وقت ہوا جب پولیس نے… Continue 23reading ٹانک:اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ3 پولیس اہلکار شہید

طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیاجاسکتا، براک اوباما

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیاجاسکتا، براک اوباما

جینوا (نیوزڈیسک) امریکی صدربراک اوباما کا کہنا ہے امریکا سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک اکیلے دنیا کے مسائل حل نہیں کر سکتا جب کہ طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیاجاسکتا۔اقوام متحدہ کی 70 ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیاجاسکتا، براک اوباما

نیویارک :امن سربراہ کانفرنس میں نواز شریف اورمودی کا آمنا سامنا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

نیویارک :امن سربراہ کانفرنس میں نواز شریف اورمودی کا آمنا سامنا

نیویارک (نیوز ڈیسک)نیو یارک میں امن سربراہ کانفرنس کے دوران وزیراعظم نواز شریف اوربھارتی وزیراعظم کا آمناسامنا ہوگیا،نواز شریف نے مودی کودیکھ کر ہاتھ ہلایا ،تو مودی نے بھی ہاتھ ہلاکر جواب دیا۔بعد ازاں نیو یارک میں امن سر براہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیوزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں… Continue 23reading نیویارک :امن سربراہ کانفرنس میں نواز شریف اورمودی کا آمنا سامنا

علاقائی و عالمی امن، کنٹرول لائن خلاف ورزیاں اور مسئلہ کشمیر ،دنیا بھر کی نظریں نوازشریف پر جم گئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

علاقائی و عالمی امن، کنٹرول لائن خلاف ورزیاں اور مسئلہ کشمیر ،دنیا بھر کی نظریں نوازشریف پر جم گئیں

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)وزیرا عظم پاکستان محمد نواز شریف (کل)بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر عالمی و علاقائی امور پر تفصیل سے خطاب کریں گے اورصورتحال پر نظر رکھنے والے عالمی مبصرین کے مطابق توقع ہے کہ پاکستان سے زیادہ بھارت میں ان… Continue 23reading علاقائی و عالمی امن، کنٹرول لائن خلاف ورزیاں اور مسئلہ کشمیر ،دنیا بھر کی نظریں نوازشریف پر جم گئیں

شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہو گئی -60لاپتہ ،حکومت پاکستان کا شہداءکے ورثا ءکیلئے متعددمراعات کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہو گئی -60لاپتہ ،حکومت پاکستان کا شہداءکے ورثا ءکیلئے متعددمراعات کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہو گئی 60حجاج کرام لاپتہ ہیں جبکہ حکومت پاکستان نے سانحہ منیٰ کے شہداءکے تین ورثا ءکو سرکاری خرچ پر سعودی بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداءکے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو دو،… Continue 23reading شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہو گئی -60لاپتہ ،حکومت پاکستان کا شہداءکے ورثا ءکیلئے متعددمراعات کا اعلان

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 36 ہوگئی،300 سے زائد اب بھی لاپتہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 36 ہوگئی،300 سے زائد اب بھی لاپتہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 36 ہوگئی جب کہ 300 سے زائد اب بھی لاپتہ ہیں۔ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 36 ہوگئی جس کی تصدیق کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور نے اپنی ویب سائٹ پر شہدا کے نام بھی جاری کردیئے۔ وزیرمذہبی امور سردار یوسف کے… Continue 23reading سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 36 ہوگئی،300 سے زائد اب بھی لاپتہ

حجاج کی وطن واپسی شروع ، لاہور میں 469 ، اسلام آباد میں 325 حجاج وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

حجاج کی وطن واپسی شروع ، لاہور میں 469 ، اسلام آباد میں 325 حجاج وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے عازمین کی جدہ سے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ،دو پروازوں سے 469 عازمین لاہور جبکہ ایک پروز سے 325 عازمین اسلام آباد پہنچ گئے۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 6312 سعودی عرب کے شہر جدہ سے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد… Continue 23reading حجاج کی وطن واپسی شروع ، لاہور میں 469 ، اسلام آباد میں 325 حجاج وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ملک بھر میں جان بوجھ کر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیے جانے کا انکشاف ، نیپرا کی سالانہ رپورٹ جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ملک بھر میں جان بوجھ کر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیے جانے کا انکشاف ، نیپرا کی سالانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے وزارت پانی وبجلی کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ۔ملک بھر میں جان بوجھ کر لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ بعض پاور مشینیں تین سال سے بند ہیں ، وزارت پانی وبجلی اس معاملے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے ۔ اور صارفین کو بجلی کاجو… Continue 23reading ملک بھر میں جان بوجھ کر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیے جانے کا انکشاف ، نیپرا کی سالانہ رپورٹ جاری

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا حکم

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 122، این اے 154، پی پی 147 لاہور اور پی پی 16 اٹک کے ضمنی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ این اے 122 اور 154… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا حکم