اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے وزارت پانی وبجلی کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ۔ملک بھر میں جان بوجھ کر لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ بعض پاور مشینیں تین سال سے بند ہیں ، وزارت پانی وبجلی اس معاملے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے ۔ اور صارفین کو بجلی کاجو بل فراہم کیا جارہا ہے وہ بھی درست نہیں ہیں اور جو بجلی تقسیم کی جارہی ہے اس کے مطابق آئیسکو پہلی پوزیشن ۔ گوجرانوالہ دوسری اور کوئٹہ تیسری نمبر پر ہے ، یہ نیپرا ءکی2014 اور 2015 کی سالانہ رپورٹ ہے ۔ جو آج جاری کی گئی