ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف نے فیسوں میں کمی نہ کرنیوالے سکولوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

نوازشریف نے فیسوں میں کمی نہ کرنیوالے سکولوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فیسوں میں کمی نہ کرنے والے سکولوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا ہے ، وزیراعظم نواز شریف والدین کے خدشات دور کرنے کیلئے کوشاں ہے ، پرائیویٹ سکول فیسیں کم نہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، میاں نواز شریف معاملے کا خود جائزہ لے… Continue 23reading نوازشریف نے فیسوں میں کمی نہ کرنیوالے سکولوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا

گیارہ سوہلاکتیں حج کے دوران ہوئیں، منیٰ میں نہیں’سعودی عرب

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

گیارہ سوہلاکتیں حج کے دوران ہوئیں، منیٰ میں نہیں’سعودی عرب

مکہ(آن لائن) سعودی عرب نے وضاحت کی ہے کہ شناخت کے لیے غیر ملکی سفارت خانوں میں بھجوائی گئی تقریباً 1100 تصاویر صرف سانحہ منیٰ کی نہیں بلکہ رواں سال دوران حج مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی ہیں۔واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستانی اور ہندوستانی حکام نے کہا تھا کہ… Continue 23reading گیارہ سوہلاکتیں حج کے دوران ہوئیں، منیٰ میں نہیں’سعودی عرب

کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائی جائیں :سرتاج عزیز

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائی جائیں :سرتاج عزیز

نیویارک (آن لائن) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پرامن حل چاہتا ہے ، کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔نیویارک میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی… Continue 23reading کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائی جائیں :سرتاج عزیز

پاکستان نے سعودی عرب سے منیٰ کے 3 شہدا کی میتیں واپس لانے کی درخواست کردی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے سعودی عرب سے منیٰ کے 3 شہدا کی میتیں واپس لانے کی درخواست کردی

جدہ(آن لائن)پاکستان نے سعودی عرب سے منیٰ کے 3 شہدا کی میتیں وطن واپس لانے کی درخواست کردی ہے، پاکستانی سفیر منظور الحق کا کہنا ہے کہ اسد مرتضیٰ گیلانی سمیت 3 شہدا کی میتیں پاکستان لے جانا چاہتے ہیں۔پاکستانی سفیر کے مطابق سعودی حکومت نے خلاف ضابطہ درخواست لے لی ہے، عام حالات میں… Continue 23reading پاکستان نے سعودی عرب سے منیٰ کے 3 شہدا کی میتیں واپس لانے کی درخواست کردی

افغانستان کے مسائل کا حل بات چیت اور تعاون میں ہے، اعزاز چودھری

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

افغانستان کے مسائل کا حل بات چیت اور تعاون میں ہے، اعزاز چودھری

نیویارک(نیوز ڈیسک)سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کا حل دوطرفہ بات چیت اور تعاون میں ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کو تشویش ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کے ساتھ پریس بریفنگ میں کیا اور کہا کہ… Continue 23reading افغانستان کے مسائل کا حل بات چیت اور تعاون میں ہے، اعزاز چودھری

الیکشن کمیشن میں تبدیلی لائے بغیر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ، عمران خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن میں تبدیلی لائے بغیر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے پی پی اور ن لیگ سمیت الیکشن کمیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تبدیلی لائے بغیر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ، الیکشن کمیشن میں تبدیلی ضروری ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف سندھ کی رائل فیملی ہے تو دوسری جانب… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں تبدیلی لائے بغیر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ، عمران خان

لیاری میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

لیاری میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 2 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر لیاری میں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں… Continue 23reading لیاری میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایم این اے صدیق بلوچ کی رکنیت بحال کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایم این اے صدیق بلوچ کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(دنیا نیوز)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 154 لودھراں کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا ، صدیق بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال اور حلقے میں گیارہ اکتوبر کا ضمنی انتخابات کا عمل رک گیا۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صدیق… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایم این اے صدیق بلوچ کی رکنیت بحال کر دی

وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات

نیویارک(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے اٹلی کے ہم منصب میتیورینزی سے ملاقات کی،دونوں وزرائے اعظم نے تجارتی اقتصادی تعلقات کومزیدمستحکم بنانے پراتفاق کیا۔اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرمیں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ اموراورتعلقات بڑھانے پربات چیت کی گئی ۔اس موقع پر اٹلی کے وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سے صرف شراکتداری نہیں بہترین دوستی ہے ،اٹلی کاتجارتی وفدجلدپاکستان کادورہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات