ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف جرمنی سے برطانیہ پہنچ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف جرمنی سے برطانیہ پہنچ گئے

لندن(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف جرمنی میں ایک روز قیام کے بعد برطانیہ پہنچ گئے جہاں وہ تین روز ہ قیام کے دوران برطانیہ کے عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ دورے مکمل کرنے کے بعدمنگل کو برطانیہ پہنچے ۔لندن کے ایتھرو… Continue 23reading آرمی چیف جرمنی سے برطانیہ پہنچ گئے

صدیق بلوچ کے حق میں فیصلہ ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،پرویزرشید بول پڑے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

صدیق بلوچ کے حق میں فیصلہ ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،پرویزرشید بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشیدنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو حکم امتناعی ملے تو سپریم کورٹ اچھی لگتی ہے . صدیق بلوچ کے حق میں فیصلہ آیا تو نظام انصاف میں خرابیاں نظرآنے لگیں . جہانگیر ترین نے اپنے وکیل کو بریف اور بریف کیس دیا ہوگا .… Continue 23reading صدیق بلوچ کے حق میں فیصلہ ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،پرویزرشید بول پڑے

ن لیگ ڈرسے سٹے آرڈکے پیچھے چھپ گئی ہے ،عمرا ن خان

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ن لیگ ڈرسے سٹے آرڈکے پیچھے چھپ گئی ہے ،عمرا ن خان

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ چاراکتوبر کو اسلام آباد میں اب ڈی چوک پر الیکشن کمیشن کے خلاف جلسہ نہیں ہو گا۔اب 9اکتوبر کو لاہور میں الیکشن کمیشن کے خلاف بڑاجلسہ کریں گے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ن لیگ ڈرسے سٹے آرڈکے پیچھے چھپ گئی ہے ،عمرا ن خان

مشکلات کے باوجود افغانستان میں امن کا قیام ضروری ہے‘جنرل راحیل شریف

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

مشکلات کے باوجود افغانستان میں امن کا قیام ضروری ہے‘جنرل راحیل شریف

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف نے علاقائی سکیورٹی اور علاقائی امن پر اظہارخیال کیا۔ آرمی چیف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں تمام… Continue 23reading مشکلات کے باوجود افغانستان میں امن کا قیام ضروری ہے‘جنرل راحیل شریف

منیٰ سانحہ‘ شہید پاکستانیوں کی تعداد 44 ہو گئی، نئی فہرست جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

منیٰ سانحہ‘ شہید پاکستانیوں کی تعداد 44 ہو گئی، نئی فہرست جاری

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)دو اور پاکستانی حاجی شہید ہوگئے۔ وزارت مذہبی امور نے تصدیق کی ہے کہ شہیدوں کی تعداد چوالیس تک پہنچ گئی۔ 60 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ جوں جوں وقت گزر رہاہے پاکستانی شہدا کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ، حکام نے 44 شہادتوں کی تصدیق کردی تو دوسری… Continue 23reading منیٰ سانحہ‘ شہید پاکستانیوں کی تعداد 44 ہو گئی، نئی فہرست جاری

پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کا جلسہ لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کا جلسہ لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کا جلسہ لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم عہدیداان کا اجلاس بنی گلہ میں طلب کیا تھا ۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیا کہ تحریک انصاف کا یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں کیاجائیگا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کا جلسہ لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے این اے 154 پر ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے این اے 154 پر ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حقے این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے اس حلقے میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم جاری کردیا ہے.صدیق بلوچ بطور آزاد امیدوار 2013 میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)… Continue 23reading سپریم کورٹ نے این اے 154 پر ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا

حکومت کا آرمی چیف کی مدت 4 سال کرنے پر غور ؛ تجاویز فوجی قیادت کو ارسال

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

حکومت کا آرمی چیف کی مدت 4 سال کرنے پر غور ؛ تجاویز فوجی قیادت کو ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں رسمی طور پر ایک سال کااضافہ کرتے ہوئے اسے3 سال سے 4 سال کرنے کی تجویزکے بارے میں حال ہی میں سرگرمی سے غوروخوص کیاہے اوراس سلسلے میں بلاواسطہ تجاویزمتعلقہ دفاترکو بھجوائی گئی ہیں۔وزیراعظم نوازشریف کے آفس کے قریبی ذرائع نے… Continue 23reading حکومت کا آرمی چیف کی مدت 4 سال کرنے پر غور ؛ تجاویز فوجی قیادت کو ارسال

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر اصل ایشوہے، سابق سربراہ ’’را‘‘ کا اعتراف

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر اصل ایشوہے، سابق سربراہ ’’را‘‘ کا اعتراف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف امرجیت سنگھ دولت نے اعتراف کیا ہے کہ کشمیر ہی اصل ایشو اور مشرف کا 4 نکاتی فارمولا ہی مسئلہ کشمیر کا حل ہے، بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا،کشمیر کے معاملے میں ہم سے بہت غلطیاں ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کو… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر اصل ایشوہے، سابق سربراہ ’’را‘‘ کا اعتراف