پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان ملکی مسائل پر توجہ دیں ، خورشید شاہ

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

سکھر(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ بھارت ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے اور عمران خان کو اپنی پڑی ہے ، حارحانہ پالیسی کی بجائے ملکی مسائل پر توجہ دیں۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایاز صادق کے معاملے میں عوام کی عدالت جائیں ، ن لیگ فیصلے پر جسٹس کاظم ملک پر الزامات نہ لگائے اگر رانا ثنااللہ کے پاس ثبوت ہیں تو اسے جوڈیشل کمیشن میں پیش کریں۔عمران خان جارحانہ پالیسی کے بجائے ملکی مسائل پر توجہ دیں ، بھارت دھمکیاں دے رہا ہے اور عمران خان کو اپنی پڑی ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، متحدہ کے استعفے جلد واپس ہوجائیں گے ، ملک کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…