مہمند ایجنسی ؛یمورٹ کنٹرول بم سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید ، دو شدیدزخمی
مہمند ایجنسی (آن لائن) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں دہشت گردوں نے ریمورٹ کنٹرول بم سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں ایک اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں بائی زئی کے علاقے شوران درہ کے… Continue 23reading مہمند ایجنسی ؛یمورٹ کنٹرول بم سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید ، دو شدیدزخمی