اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

حکومت دسمبر تک پی آئی اے کی نجکاری کر دے گی، آئی ایم ایف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

حکومت دسمبر تک پی آئی اے کی نجکاری کر دے گی، آئی ایم ایف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے رواں سال دسمبر تک پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا پروگرام دیا ہوا ہے۔واشنگٹن سے کانفرنس کال کے ذریعے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایم ایف پاکستان مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے خود… Continue 23reading حکومت دسمبر تک پی آئی اے کی نجکاری کر دے گی، آئی ایم ایف

این اے 122میں ہماراامیدوارکامیاب ہواتوانتخابات 2013مشکوک ہوجائینگے ،عمران خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122میں ہماراامیدوارکامیاب ہواتوانتخابات 2013مشکوک ہوجائینگے ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ این اے122کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے علیم خان جیت گئے تو2013ء کے انتخابات مشکوک ہوجائیں گے،حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے،شاہ محمود قریشی سے کوئی اختلافات نہیں،ریحام خان نے مجھ پر کبھی حاوی ہونے کی کوشش نہیں کی اور نہ ایسا کرنے دوں… Continue 23reading این اے 122میں ہماراامیدوارکامیاب ہواتوانتخابات 2013مشکوک ہوجائینگے ،عمران خان

قرار دادوں پر عمل نہ کر نے والے ممالک کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت دینا انہیں خلاف ورزی کا انعام دینے کے مترادف ہے ،پاکستان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

قرار دادوں پر عمل نہ کر نے والے ممالک کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت دینا انہیں خلاف ورزی کا انعام دینے کے مترادف ہے ،پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے نئے ارکان کو استحقاق حاصل ہو جائیگا لیکن مسائل حل نہیں ہونگے . اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل نہ کر نے والے ممالک کو سلامتی کونسل کی مستقل… Continue 23reading قرار دادوں پر عمل نہ کر نے والے ممالک کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت دینا انہیں خلاف ورزی کا انعام دینے کے مترادف ہے ،پاکستان

شاہ محمودکہاں ہیں ؟ریحام خان سے سٹیلمنٹ ،عمران خان نے سب کچھ واضح کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمودکہاں ہیں ؟ریحام خان سے سٹیلمنٹ ،عمران خان نے سب کچھ واضح کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ریحام سے ایک کروڑ ڈالر میں سیٹل منٹ کی خبریں آئیں میرے پاس اتنے پیسے نہیں۔ سیٹلمنٹ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی ضرورت پڑتی تو نواز شریف سے قرضہ مانگتا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ہمیشہ فیصلے… Continue 23reading شاہ محمودکہاں ہیں ؟ریحام خان سے سٹیلمنٹ ،عمران خان نے سب کچھ واضح کردیا

حکومت کا کسان پیکیج پر عمل درآمدروکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کا کسان پیکیج پر عمل درآمدروکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کسان پیکیج پر عمل درآمدروکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے اٹارنی جنرل کو جلد سے جلد سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کسان پیکیج کسی ایک علاقے کےلئے… Continue 23reading حکومت کا کسان پیکیج پر عمل درآمدروکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

میڈیا دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کرے: ترجمان پاک فوج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

میڈیا دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کرے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کئے جائیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایک شخص کو ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ ہلاک… Continue 23reading میڈیا دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کرے: ترجمان پاک فوج

ووٹوں کے تھیلے فوج کی نگرانی میں بھیجنے کیلئے عمران خان کا مطالبہ مان لیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ووٹوں کے تھیلے فوج کی نگرانی میں بھیجنے کیلئے عمران خان کا مطالبہ مان لیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے عمران خان کا ووٹوں کے تھیلے فوج کی نگرانی میں بھیجنے کا مطالبہ مان لیا ہے۔ فوج کے ہر پولنگ اسٹیشن پر چار چار سی سی ٹی وی کیمرے اور یو پی ایس طلب کرنے پر چیف سیکرٹری کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اٹک کے ضمنی انتخاب میں 60پولنگ… Continue 23reading ووٹوں کے تھیلے فوج کی نگرانی میں بھیجنے کیلئے عمران خان کا مطالبہ مان لیاگیا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ‘ایاز صادق اور علیم خان نے جواب جمع کرا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ‘ایاز صادق اور علیم خان نے جواب جمع کرا دیا

لاہور(آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122میں ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ایاز صادق اور تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے تحریری جواب ریٹرننگ آفسر کے پاس جمع کرادیا ہے۔منگل کے روز لیگی امید وار ایاز صادق نے اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ این اے 122… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ‘ایاز صادق اور علیم خان نے جواب جمع کرا دیا

پی پی 16 اٹک میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

پی پی 16 اٹک میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

اٹک(نیوز ڈیسک) شجاع خانزادہ شہید کی خالی نشست پی پی 16 میں ضمنی الیکشن پر پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پی پی سولہ میں دو امیدوار مسلم لیگ ن کے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ سے شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ حصہ لے… Continue 23reading پی پی 16 اٹک میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع