الیکشن کمیشن اور پولیس ن لیگ کےساتھ ہے،عمران خان
لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ن لیگ کا عسکری ونگ ہے ، ن لیگ پوری قبضہ گروپ ہے ،11اکتوبر کو لاہورکا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہوگا۔لاہور میں انتخابی جلسے میں عمران خان نے اپنے پرجوش خطاب میں ن لیگ کو خوب لتاڑا ، پنجاب پولیس… Continue 23reading الیکشن کمیشن اور پولیس ن لیگ کےساتھ ہے،عمران خان