شیخوپورہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، کالا قاری سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ ، بارود برآمد
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے صبح سویرے شیخوپورہ میں خان پور نہر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں ایک ڈیرے… Continue 23reading شیخوپورہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، کالا قاری سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ ، بارود برآمد











































