این اے 122،انتخابی مہم کے دوران عمران خان زخمی
لاہور(نیوزڈیسک) این اے 122 کے ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران ایک بارپھرزخمی ہوگئے تاہم ان کوکوئی گہرازخم نہیں آیاجس کی وجہ سے وہ سٹیج پر ہی موجود ہیں ۔عمران خان کے ساتھ یہ حادثہ مزنگ چونگی کے علاقے میں الیکشن مہم کے دوران پیش آیاجب وہ سٹیج پرچڑھ رہے تھے تووہ وہاں پرلگی حفاظتی… Continue 23reading این اے 122،انتخابی مہم کے دوران عمران خان زخمی