کراچی: رینجرز کی کارروائیوں میں 7افراد زیر حراست، 1اہم ملزم گرفتار
کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 5مشتبہ افراد سمیت 7افراد کو حراست میں لے لیا۔ ادھر میر پورخاص میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم افضل بارودی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب کارروائی کی اور 5مشتبہ افراد کو… Continue 23reading کراچی: رینجرز کی کارروائیوں میں 7افراد زیر حراست، 1اہم ملزم گرفتار











































