اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

نندی پورپراجیکٹ،صحافی کے سوال پرصدرممنون آگ بگولہ ہوگئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نندی پورپراجیکٹ،صحافی کے سوال پرصدرممنون آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن سے متعلق سوال پر ٹھنڈے صدر مملکت آگ بگولہ ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق دھیمے مزاج کے صدر مملکت ممنون حسین صحافی کے نندی پور پاور پراجیکٹ کی کرپشن سے متعلق سوال پر آگ بگولہ ہوگئے اور سارا غصہ صحافی پر نکال دیا ۔صدر مملکت نے صحافی سے مخاطب… Continue 23reading نندی پورپراجیکٹ،صحافی کے سوال پرصدرممنون آگ بگولہ ہوگئے

کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے، فاروق ستار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے، فاروق ستار

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ قومی موومنٹ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم کےمرکز نائن زیرو میں پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ کراچی میں امن کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن ہماری ایما اور… Continue 23reading کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے، فاروق ستار

شیو سینا کے رویئے پر افسوس ہوا ،وزیر اعلیٰ مہاراشٹر کی غلام علی کو نئی دہلی میں کنسرٹ کی دعوت

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کے رویئے پر افسوس ہوا ،وزیر اعلیٰ مہاراشٹر کی غلام علی کو نئی دہلی میں کنسرٹ کی دعوت

لاہور (اے این این)پاکستانی گلوکار غلام علی کے کنسرٹ کی منسوخی پر بھارتی شہریوں نے انتہا پسند تنظیم شیو سینا اور بھارتی حکومت کو آڑےہاتھوں لیا تو حکومت کو بھی ہوش آگئی ۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی نے نہ صرف غلام علی کودی جانے والی شیوسینا کی دھمکیوں کا نوٹس لیا بلکہ کنسرٹ کی بھی… Continue 23reading شیو سینا کے رویئے پر افسوس ہوا ،وزیر اعلیٰ مہاراشٹر کی غلام علی کو نئی دہلی میں کنسرٹ کی دعوت

قندوز کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری، اوباما نے معافی مانگ لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

قندوز کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری، اوباما نے معافی مانگ لی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر باراک اوباما نے قندوز میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری پر ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز سے معافی مانگی ہے، عالمی امدادی تنظیم ایم ایس ایف نے اپنے ٹراما سینٹر پر حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اوباما نے ایم ایس ایف کے سربراہ لیو کو فون کرکے سانحے… Continue 23reading قندوز کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری، اوباما نے معافی مانگ لی

متحدہ کے کمال ملک کو رینجرز نے حراست میں لے لیا، واسع جلیل کا دعوی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

متحدہ کے کمال ملک کو رینجرز نے حراست میں لے لیا، واسع جلیل کا دعوی

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے رابطہ کمیٹی کے رکن کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔لیکن اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی۔واسع جلیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو حراست لے لیا گیا ہے۔ ان کا… Continue 23reading متحدہ کے کمال ملک کو رینجرز نے حراست میں لے لیا، واسع جلیل کا دعوی

آصف زرداری پارٹی عہدہ چھوڑدیں ،اعلی قیادت کامشورہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

آصف زرداری پارٹی عہدہ چھوڑدیں ،اعلی قیادت کامشورہ

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سابق صدراورپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کوعہدہ چھوڑنے کامشورہ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے اہم رہنماﺅں نے مشورہ دیاکہ آصف علی زرداری کی وجہ سے پارٹی کاگراف گررہاہے اورکیونکہ اس وقت پارٹی… Continue 23reading آصف زرداری پارٹی عہدہ چھوڑدیں ،اعلی قیادت کامشورہ

پینٹاگان میں بھارت کیلئے کیاہورہاہے؟ سب جانتے ہیں،پاکستان کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پینٹاگان میں بھارت کیلئے کیاہورہاہے؟ سب جانتے ہیں،پاکستان کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل سے خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن ہوگا .پینٹاگان میں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات کے حوالے سے بنائے گئے سیل سے بخوبی آگاہ ہیں .سفیروں اور ہائی کمشنرز کے تقرر کے لئے صوبوں کا… Continue 23reading پینٹاگان میں بھارت کیلئے کیاہورہاہے؟ سب جانتے ہیں،پاکستان کا اعلان

حکمرانوں نے بھیک مانگ مانگ کرہرپاکستانی کومقروض کردیا،عمران خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

حکمرانوں نے بھیک مانگ مانگ کرہرپاکستانی کومقروض کردیا،عمران خان

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف پاکستان کے کرپٹ ترین آدمی ہیں ۔انہو ںنے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی قوم کو نئی سوچ دی۔ میں نے قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کی کوشش کی اور قوم کے جاگنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ عمران خان… Continue 23reading حکمرانوں نے بھیک مانگ مانگ کرہرپاکستانی کومقروض کردیا،عمران خان

عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن بن چکے ہیں، پرویز رشید

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن بن چکے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور عمران خان کے امیدوار ہیں، عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ آج کے جلسے میں… Continue 23reading عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن بن چکے ہیں، پرویز رشید