پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے، فاروق ستار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ قومی موومنٹ کو منظر سے ہٹاکر کسی اور کو لانا ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم کےمرکز نائن زیرو میں پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ کراچی میں امن کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن ہماری ایما اور مطالبہ پرشروع ہوا، کراچی آپریشن پر ہمارا تعاون پہلے دن بھی تھا اورآج بھی ہے، کراچی آپریشن کو ایم کیو ایم کے خلاف استعمال کیا جارہاہے اور اس کی آڑ میں متحدہ کو دیوار سے لگایا جارہاہے۔فاروق ستار نے کہا کہ کراچی آپریشن کا مقصد متحدہ کو منظر سے ہٹانا اور کسی اورکولاناہے، ایم کیو ایم کے علاوہ کسی اورسیاسی جماعت کےمرکزی لیڈر کو حراست میں نہیں لیا گیا، رینجرز نے گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو ان کے گھر سے حراست میں لیا، ان کی طبعیت ٹھیک نہیں، ان کا لیور ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔واضح رہے کہ رینجرز نے گزشتہ روز کمال ملک کو نارتھ ناظم آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا تھا۔ کمال ملک گلبرگ ٹاو¿ن کے ناظم بھی رہ چکے ہیں



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…