اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ،وزیراطلاعات پرویز رشید نے اپنی پریس کانفرنس میں تحریک انصاف پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں کہ تحریک انصاف کو غیرملکی یہودی، ہندو اور سکھ فرمز فنڈنگ کرتے رہے ہیں ،انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

عمران خان جھوٹا،غیرملکیوں کاآلہ کاراورغداروطن ہے ،پرویزرشید

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان جھوٹا،غیرملکیوں کاآلہ کاراورغداروطن ہے ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کوکس قانون کے تحت بلے کاانتخابی نشان جاری کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی مہم کے لئے چندے کی رقوم بیرون ممالک سے آتی ہیں لیکن تحریک انصاف نے جوگواشورے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ہیں ان میں اس کاذکرنہیں ہے… Continue 23reading عمران خان جھوٹا،غیرملکیوں کاآلہ کاراورغداروطن ہے ،پرویزرشید

چوہدری نثارعلی خان سے ڈی جی اے این ایف کی ملاقات ،انسداد منشیات سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری نثارعلی خان سے ڈی جی اے این ایف کی ملاقات ،انسداد منشیات سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار سے ڈی جی اے این ایف میجر جنرل خاور حیات نے ملاقات کی۔ ڈی جی اے این ایف نے انسداد منشیات سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے اے این ایف کو فعال ادارہ بنانے پر ڈی جی کی کوششوں کو سراہا۔واضح رہے کہ چوہدری نثارعلی… Continue 23reading چوہدری نثارعلی خان سے ڈی جی اے این ایف کی ملاقات ،انسداد منشیات سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا

ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سنے بغیر کسان پیکیج پرحکومت کو حکم امتناع جاری کرنے سے انکار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سنے بغیر کسان پیکیج پرحکومت کو حکم امتناع جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد ( اے این این ) کسان پیکج سے متعلق حکومتی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو سنے بغیر حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار،الیکشن کمیشن اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری ،13اکتوبر تک جواب طلب کر لیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کسان پیکیج سے متعلق الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سنے بغیر کسان پیکیج پرحکومت کو حکم امتناع جاری کرنے سے انکار

سینٹ،سانحہ منیٰ میں شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کے معاملے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آﺅٹ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سینٹ،سانحہ منیٰ میں شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کے معاملے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آﺅٹ

اسلام آباد (آن لائن) سینٹ میں اپوزیشن اراکین نے سانحہ منیٰ کے بارے میں حکومت کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ایوان سے واک آﺅٹ کیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن اور اپوزیشن نے دیگر ارکان نے سانحہ منیٰ پر وفاقی وزیر پرویز رشید کی جانب سے حکومتی کارکردگی بیان کرنے اور سعودی عرب… Continue 23reading سینٹ،سانحہ منیٰ میں شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کے معاملے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آﺅٹ

پاکستان میں داعش کا وجود برداشت نہیں کریں گے‘دفتر خارجہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں داعش کا وجود برداشت نہیں کریں گے‘دفتر خارجہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان شام کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔ پاکستان کی شام کے حوالے سے پالیسی غیر جانبدرانہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سول نیو کلیئر تعاون سب کے لئے غیر امتیازی ہونا… Continue 23reading پاکستان میں داعش کا وجود برداشت نہیں کریں گے‘دفتر خارجہ

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا حکم دےدیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا حکم دےدیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے رینجرز کے پاس قید سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے اور یہ بھی ہدایت کی ہے کہ میڈیکل بورڈکو چوبیس گھنٹوں میں ڈاکٹر عاصم تک رسائی بھی دی جائے ۔ عدالت نے یہ حکم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا حکم دےدیا

ایم کیو ایم کے قائد کے مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیے گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے قائد کے مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیے گئے

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیئے گئے ہیں۔انسداد دہشت گردی کی حیدرآباد عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی کے دو مقدمات میں انہیں مفرور ظاہر کرتے ہوئے اخبارات میں اشتہارات شائع… Continue 23reading ایم کیو ایم کے قائد کے مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیے گئے

پاکستان میں نواز شریف کا امارت میں تیسرا نمبر ہے ،ٹیکس دینے والے پہلے دس ہزار لوگوں میں ان کا نام شامل نہیں،عمران خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں نواز شریف کا امارت میں تیسرا نمبر ہے ،ٹیکس دینے والے پہلے دس ہزار لوگوں میں ان کا نام شامل نہیں،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نندی پور منصوبے کا ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے آڈٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور تجربہ کاری کی دعویدار(ن) لیگ کے دور میں قومی اسٹیل ملز بند ہو گئی جبکہ شریف خاندان کی پاکستان اور سعودی عرب میں ذاتی اسٹیل ملیں ترقی… Continue 23reading پاکستان میں نواز شریف کا امارت میں تیسرا نمبر ہے ،ٹیکس دینے والے پہلے دس ہزار لوگوں میں ان کا نام شامل نہیں،عمران خان