حیدرآباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیئے گئے ہیں۔انسداد دہشت گردی کی حیدرآباد عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی کے دو مقدمات میں انہیں مفرور ظاہر کرتے ہوئے اخبارات میں اشتہارات شائع کرائے ہیں۔ اشتہارات کے مطابق الطاف حسین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا وارنٹ تعمیل کے بغیر واپس آگیا، اس کے بعد بھی ملزم برآمد نہ ہوسکا اور عدالت میں ملزم کو مفرور ظاہر کیا گیا ہے۔ الطاف حسین کو ان اشتہارات کی اشاعت کے سات دن میں عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدم حاضری کی صورت میں عدالت ضابطہ فوجداری کی دفعہ کے تحت کارروائی کا ا?غاز کرے گی۔
ایم کیو ایم کے قائد کے مفروری کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
سنت یہ بھی ہے



















































