الطاف حسین کو گلگت عدالت نے 81سال قید کی سزا سنا دی
گلگت ( نیوز ڈیسک) گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فوج کیخلاف نفرت انگیز تقرریں کرنے اور بیانات دینے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الطاف حسین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ الطاف حسین… Continue 23reading الطاف حسین کو گلگت عدالت نے 81سال قید کی سزا سنا دی